کرکٹ ورلڈکپ 2019

پانچویں پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے تیسرے روز گیارہ فٹ سال اور پانچ کرکٹ کے میچز کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی میں جاری پانچویں پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے تیسرے روز گیارہ فٹ سال اور پانچ کرکٹ کے میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ منی سپورٹس کمپلیکس میںگذشتہ روز فٹ سال اے لیول بوائز کے لیگ کے کھیلے گئے میچز میں وہیل کالج بلیو نے میریٹورس کالج کر 2-0 سے، ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کی جانب سے کرائی گئی تھر جیپ ریلی قابل تعریف تھی، احمد علی راجپوت

میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایک عام شخص کے مقابلے میں کھلاڑی کا دل زیادہ دھڑکتاہے اور ان کی صحت عام افراد کے مقابلے میں کئی گناہ بھتر رہتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ *سندھ حکومت اور محکمہ اسپورٹس کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

73ویں پنجاب گیمز ملتوی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق کردی

مزید پڑھیں »

"نیشنل گیمز تو دُور کی بات 76 سالوں سے بلوچستان گیمز کا انعقاد تک نہیں کیا جاسکا

کوئٹہ(رپورٹ شاہ دوتانی)بلوچستان میں پچلے تین سالوں میں بے پناہ کھیلوں کے قومی اور صوبائی ایونٹس سمیت ڈسٹرکٹس سطع پر سپورٹس مقابلے منعقد کیے گئے،لیکن ان تمام کے باوجود 76 سالوں سے بلوچستان گیمز کا انعقاد ممکن نہ ہوسکا، قیام پاکستان سے لیکر ابتک بلوچستان گیمز کا انعقاد نہ ہونا۔بلوچستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور اسٹیک ولڈرز کی عدم توجہی ظاہر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7، صرف 25 فیصد شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت

این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دیدی۔پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباً 8000 تماشائیوں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد رضوان ٹیم میں وکٹ کیپر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ پاکستان کے شاہین شاہ ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی 9پوزیشن برقرار، شاہین کا 5واں نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنو لابوشین پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ بولرز کی رینکنگ میں پیٹ کمنز کا پہلا نمبر ہے۔پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کا دوسرا جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جیمی نیشم دورہ آسڑیلیا ملتوی ہونے پر مایوس

نیوزی لینڈ کے آل رئوانڈر کھلاڑی جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آسٹریلیا کی سیریز ملتوی ہونے پر تمام کھلاڑی بہت مایوس ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ مجھے اس وجہ سے بھی زیادہ مایوسی ہورہی ہے کہ راس ٹیلر کا یہ آخری دورہ تھا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

کورونا خدشات،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسڑیلیا ملتوی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان بمقابلہ سرفراز احمد: دو بہترین وکٹ کیپرز کا ٹاکرا

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو ان گنت باصلاحیت وکٹ کیپرز دیئے ہیں اور ان میں سے چند پر تو دنیا آج بھی رشک کرتی ہے۔ وکٹوں کے پیچھے عمدہ گلوز ورک کرنے والے ان کھلاڑیوں نے نہ صرف دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ وہ کھیل کی پہچان بھی بنے ہیں۔ ایچ بی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!