کرکٹ ورلڈکپ 2019

پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر سرفراز احمد کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ مکمل،ناردرن، سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

نیشنل انڈر 13 ٹورنامنٹ میں ناردرن، سدرن پنجاب اور خیبرپختونخوا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 10 رنز سے ہرادیا۔محمدزیدنے شاندارپرفارمنس کامظاہرہ کرکے43رنزبنانےاورایک کھلاڑی کواوٹ کرکے کےپی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی رول پلے گیا۔خیبرپختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ تیس اوورز میں 7 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ کے گروپ اے کا تیسرا راؤنڈ مکمل

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن وائٹس نے بلوچستان وائٹس کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ 264 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ 45 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز ہی بناسکی۔ اوپنر عثمان غنی نے 51 رنز اسکور کیے۔ آذان کبیر نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایف لیول ون فزیکل ٹرینر کورس شروع ہو گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پی ایس ایف لیول ون فزیکل ٹرینر کورس گذشتہ روز مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ کورس کا افتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ارمغان عزیز نے کیا۔ انٹرنیشنل کوالیفائیڈ کوچ محمد کاشف اور قومی کوچ محمد بوٹا تربیت دے رہے ہیں تیرہ شرکاء حصہ ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

ٹینس کی دُنیا کے نامور کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی، وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والےکھلاڑ ی بن گئے ہیں۔ میلبرن میں سال کے پہلےگرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا فائنل نامور اور تجربہ کار اسپین کے رافیل نڈال اور روس کے ڈینیئل میدودیو کے درمیان کھیلا گیا جس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سندھ، ناردرن اور سدرن پنجاب فاتح

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ بلیوز نے خیبر پختونوخواہ بلیوز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا. فاتح ٹیم نے 139 رنز کا ہدف 35.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. نور حبیب ناقابل شکست 36 رنز بنا کر نمایاں رہے. احمد حسین نے تین وکٹیں حاصل کیں. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کے پی کی ...

مزید پڑھیں »

48ویں پاکستان اوپن گالف چیمپئن شپ،شبیر حسین اپنے اعزاز کے دفاع میں کامیاب

48ویں پاکستان اوپن گولف چیمپئن شپ کا فائنل رائونڈ کراچی گولف کلب میں اتوار کے دن کھیلا گیا۔ پروفیشنلز اور ایمیچئرز کی مشترکہ کیٹگری میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپئن شبیر اقبال نے شاندار کارکردگی پیش کی۔ شبیر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گذشتہ سال جیتا ہوا اپنا اعزاز دوبارہ جیت لیا۔ٹورنامنٹ کے رنر اپ ...

مزید پڑھیں »

حسان خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر حسان خان کو جزوی متبادل کی حیثیت سے اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔شاہد آفریدی کوویڈ 19 وائرس کا شکار ہونے کے سبب ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے ابتدائی میچز کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہیں۔ حسان خان ان 15 ریزریو کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان نے شاندار سنچری داغ کر تن تنہا کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخرزمان کی لاجواب سنچری کی بدولت میزبان کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 171 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ ایڈیشن 2020 کی فاتح کراچی کنگز کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7، اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیڈ نے اوپنرز کے عمدہ کھیل کی بدولت پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا تھا۔زلمی کا پہلا نقصان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!