کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ اوسامہ رزاق کی دھواں ناقابل شکست سینچری 107 رنز ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔۔ سونیجا سولجرز۔ شکست۔ فہیم احمد عمدہ 43 اور شہریار غنی نے ناٹ آوٹ 66 رنز بنائے۔ احسان علی بے سود رہے۔ نعمان احمد 3 خزیمہ بن تنویر کے 2 شکار۔ کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور ...
مزید پڑھیں »