کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔

 

 

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ اوسامہ رزاق کی دھواں ناقابل شکست سینچری 107 رنز ڈاور گلیڈی ایٹرز  کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔۔

سونیجا سولجرز۔ شکست۔ فہیم احمد عمدہ 43  اور شہریار غنی نے ناٹ آوٹ 66 رنز بنائے۔ احسان  علی بے سود رہے۔ نعمان احمد 3 خزیمہ بن تنویر کے 2 شکار۔

 

 

کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور گلیڈی اہٹر نے دراز قد آل راونڈر اوسامہ رزاق کی شاندار اور جارحانہ  ناقابل شکست سینچری 107 رنز اور فہیم احمد کی  43 رنز کی عمدہ اننگ کی بدولت مقابل دفاعی چیمپیئن سو بیجا سولجرز کو باآسانی 8 وکٹوں سے مات دے کر  کھتری پریمیٸر سیزن2 ٹوٸینٹی20 لیگ میں ٹاپ فور میں رسائ کے امکانات کو روشن کرلیا ۔

 

میچ کے اختتام پر  مہمان خصوصی محمد یاسین میمن ( جے برادرز)۔ شیخ کریم( اسٹار لائیٹ)عثمان راجکوٹ(راجکوٹ پکوان  ) کے ہمراہ فاتح ٹیم کے اوسامہ رزاق کو شاندار اور جارحانہ ناقابل شکست سینچری 107رنز بنانے پر ٹرافی اور الحمید گارمنٹ کی جانب جا نب سے میں آف دی میچ کیش ایوارڈ 2000 روپیئے دیئے۔ فیاض ٹھٹوی اور ادریس گویا کی جانب سے اوسامہ رزاق کو سینچری پر 5000۔ 5000 روپیئے اور آنر کی طرف سے میچ فنش کر نے پر شہر یار غنی کو 5000 روپیئے دیئے۔

اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کی فلڈ لائیٹ  میں کھیلے گئے میچ میں سونیجا سولجرز کے کپتان الیاس منیم  نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے۔عاشر صدیقی  ے عمدہ بیٹیگ کی اور 46 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکےکی کی مدد سے 62 رنز بنائے۔ احسان علی نے 4 چوکوں اور شاندار چھکوں کی مدد سے 27 گیندوں جارحانہ ففٹی 58 رنز بنائ۔

جبکہ کپتان الیاس منیم  نے 27  رنز میں 2 چوکے لگائے۔  نعمان احمد کھتری نے 30 رنز کے عوض 3 اور میڈیم پیسر خزیمہ بن  تنویر 32 رنز  کے عوض 2 وکٹیں لیں۔ جواب میں  ڈاور گلیڈی ایٹرز نے 180  رنز کا ہدف 16 ویں اوورز میں 2 وکٹیں کھو کر حاصل کرلیآ۔اوسامہ رزاق نے 107 رنز کی جارحانہ اور ناقابل شکست سینچری میں 5 چوکے اور 10 فلک شگاف چھکے بھی لگائے۔

فیہم احمد نے 27 گیندوں پر  43 رنز کی باری میں 4 چھکے لگائے جبکہ شہر یار غنی نے ذمدارانہ ناقابل 23 رنز میں 2 چوکوں ایک چھکے کی مدد سے بنائ۔ کپتان الیاس منیم اور بلال این جی نے 1؛1 وکٹ لمپاٸرینگ کے فراٸض وسیم الدین کے ہمراہ ریاض خان نے دیٸے

جبکہ آفیشل اسکورر کی زمداراری طلحہ علوی نے نبھاٸ۔ آج اتوار 10 ستمبر کو دو میچز کھیلے جائی گے پہلے میچ میں شام 6 بجے رکھیا فائٹرزکا مقابلہ ب بچھڑا واریئرز  ہوگا  جبکہ رات 10 بجے  ٹنگر اسٹارز کا ٹکڑا بھیڈا ٹائیگرز سے  ہوگا۔

 

 

error: Content is protected !!