کرکٹ

پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز اور اسلام اباد یونائٹڈ کے میچ کی تصویری جھلکیاں

لاہور قلندرز اور اسلام اباد یونائٹڈ کے میچ کی تصویری جھلکیاں  راولپنڈی ; فوٹوگرافر وحید حسین بٹ سپورٹس لنک یاد رہے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دیکر پہلی فتح حاصل کر لی تھی ۔   

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کی پہلی کامیابی ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 65 پاکستانی کھلاڑی رجسٹرڈ

برطانوی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈرڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 20 مارچ کو ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈرڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی ٹیم نے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں فرنچائز مالکان اور نمائندوں کی ملاقات فرنچائز مالکان نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے کی مبارکباد دی فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے مرحلے کے لاہور اور ملتان میں میچز کی کامیاب انعقاد پر ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کا قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ نیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد جس میں ہیتھ ملز، سی ای او نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈیکاسن شامل ہیں، نے آج سہ پہر قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔ وفد کو پی سی بی اور سیکیورٹی حکام نے اپریل میں آئندہ پاکستان بمقابلہ نیوزی ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا علی الصبح راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے علی الصبح پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے انہیں بریفنگ دی، قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی.

  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے جاری نویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ایم ایم بیگ کرکٹ: آزاد سی سی اور شہر یار کلب نے اپنے میچز جیت لئے

ایم ایم بیگ کرکٹ: آزاد سی سی اور شہر یار کلب نے اپنے میچز جیت لئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آزاد سی سی اور شہر یار سی سی نے ایم ایم بیگ کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات میں اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ آزاد سی سی نے رینجرز کلب کو پانچ وکٹوں سے زیر کیا۔رینجرز کلب پہلے کھیلتے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کےبعد ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 205 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بناسکی۔ افتخار احمد کی 60 ...

مزید پڑھیں »

کلب، اسکول اور کالج کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے ; پروفیسر اعجاز فاروقی

کلب، اسکول اور کالج کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ پروفیسر اعجاز فاروقی۔ گراس روٹ پر شاہد نواب کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔ پروفیسر اعجاز فاروقی۔ بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ الفاکالج نے جیت لیا۔ سیڈر کالج کو شکست، رامس باغپاتی فائنل کے ہیرو۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) باب وولمر کرکٹ کلب اینڈ اکیڈمی کراچی کے زیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!