کرکٹ

کوہلی ٹیسٹ بیٹرز کی ٹاپ ٹین فہرست سے بھی آئوٹ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں ٹاپ 10 سے باہر ہوگئے ہیں ۔ برطانوی بلے باز جونی بیئرسٹو نے ناقابل شکست 114 رنز کے ساتھ ہندوستان کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار فتح میں انگلینڈ کی رہنمائی کی اور اب ٹیسٹ بیٹنگ کی درجہ بندی میں 11 درجے چڑھ ...

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کے سفیر کا لاہور قذافی سٹیڈیم کا دورہ

نیدرلینڈز کے سفیر نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، ووٹر پلمپ نے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی۔قذافی سٹیڈیم آمد پر رمیز راجہ نے ڈچ سفیر کا استقابل کیا   چیئر مین پی سی بی اور ووٹر پلمپ کی ملاقات میں انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد اور قومی ٹیم کے اگست میں دورہ نیدر لینڈز ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے

ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر معدے کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں، وہ غیر ملکی لیگ کے دوران معدے کی بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ عمان میں باسی کھانا کھانے سے معدے میں انفیکشن ہوا۔انہوں نے کہا کہ وطن واپسی پر ہسپتال میں علاج کرایا تاہم بیرونِ ملک علاج کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نیمسجد نبویؐ کی ویڈیو شیئر کردی

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے مسجد نبویؐ کی ویڈیو شیئر کردی۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سعودی عرب کی جانب سے دی گئی اعزازی دعوت پر بطور اسٹیٹ گیسٹ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔شعیب اختر نے مسجد نبویؐ کے مناظر کی خوبصورت ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی۔انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کراچی لاہور میں ہو گی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز لاہور اور کراچی میں ہونگے، انگلش کرکٹ بورڑ 3 رکنی سکیورٹی ٹیم رواں ماہ پاکستان بھیجے گا۔   سکیورٹی ٹیم لاہور اور کراچی کے ہوٹل، ٹیم کے روٹ کا معائنہ کرے گی اور رپورٹ ای سی بی کو جمع کروائے گی۔کم وقت کے باعث پی سی بی نے ٹی 20 سیریز کے ...

مزید پڑھیں »

کتنا خوش نصیب ہوں، آنکھ کھلتے ہی نظر خانہ کعبہ پر پڑ جاتی ہے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر آج کل فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔شعیب اختر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کلاک ٹاور کی اونچائی سے مکہ مکرمہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ شعیب اختر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر شیئر کی گئی ویڈیو میں کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو کے پی ایل کیلئے این او سی نہیں ملے گا

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں بھی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کے پی ایل کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کرکٹرز کو اس سال بھی این او سی جاری نہیں کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اس بار سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہ ہونے والے فہیم اشرف کو بھی کے پی ایل سیزن 2 کے لیے ...

مزید پڑھیں »

کشمیری بچے ہمارے تصور سے زیادہ کرکٹ کے شوقین،جاوید میانداد

سابق کپتان و کوچ قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کشمیر ہمارا دل ہے کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، کرکٹ کیساتھ ہر سپورٹس کا انعقاد ضروری ہے، کشمیر میں ہر بچہ کرکٹ کو بہت پسند کرتا اور کھیلنا چاہتا ہے، کشمیری بچے ہمارے اور آپکے تصور سے زیادہ کرکٹ کے شوقین ہیں، کشمیر پریمیئر ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی براڈ کاسٹنگ پاکستان سپر لیگ کے معیار جیسی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مظفر آباد ...

مزید پڑھیں »

ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے فاسٹ بولرز پر اعتماد ہے وہ ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کر سکتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے سری لنکا کے دورے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،اس کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم اچھا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!