رشبھ پنت نے کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت نے کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنا شروع کر دیا۔رشبھ پنت نے اپنے انسٹاگرام پر بیساکھیوں کے سہارے چلنے کی تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں رشبھ پنت نے لکھا کہ میں ایک قدم آگے بڑھا ہوں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 30 دسمبر ...
مزید پڑھیں »