کرکٹ

وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ آئی سی سی ہال آف فیم کے ...

مزید پڑھیں »

ہیری بروکس کا دمادم مست قلندر، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت ...

مزید پڑھیں »

جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی،شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی ہے، انھیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جیمز فالکنر نے پاکستان کی میزبانی اور انتظامات پر بے بنیاد الزامات لگائے، ایچ ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، کیویز نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 276رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے سے پہلے ہی اننگز اور 276 رنز سے کامیابی پر اپنی ٹیم کی بہترین کارکردگی کو سراہا جو 18 سال بعد ان کی پہلی کامیابی ہے۔ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم کو دوسری اننگز میں صرف ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فوکنر کو آئندہ لیگ میں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔  پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جیمز فوکنر کو آئندہ پی ایس ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ اور خوشدل شاہ کے درمیان تلخی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کےخوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔میچ کے دوران ملتان سلطان کے ہاتھوں بولرز کی پٹائی پر کوئٹہ کے نسیم شاہ، خوشدل شاہ پر برس پڑے۔  خوشدل نے نسیم کی گیند پر چوکا لگایا، جس کے بعد نسیم ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے چھبیسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 22 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں شکست کے باوجود لاہور قلندرز کی ٹیم دس پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرچکی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،دوسری اننگز میں بھی جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے 116 رنز 3 کھلاڑیآئوٹ سے اننگز آگے بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

چنا رسپرکرکٹ لیگ دبئی میں جنوبی ایشیائی قوموں کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہی ہے حسن افضل خان

( عجمان /یو اے ای)۔ متحدہ عرب امارات میں متعین پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا ہے کہ چنار سپر کرکٹ لیگ دیارغیر میں بسنے والے پاکستانیوں کی بڑی لیگ ہے ہمیں خوشی ہے کہ سپر لیگ ہم وطنوں کو نہ صرف کھیل کے میدان سے صحت مند سرگرمی فراہم کررہی ہے بلکہ اس ایونٹ سے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 117 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں آٹھویں کامیابی حاصل کرلی ہے۔یہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی شکست ہے۔ فاتح ٹیم کےکپتان محمد رضوان سمیت ان فارم ٹاپ آرڈرزرائیلی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!