کرکٹ

5000 کا ٹکٹ لینے کے بعد بھی شائقین گرائونڈ میں سکرین پر میچ دیکھنے پر مجبور، پی سی بی کا انوکھا کارنامہ

5000 کی وی آئی پی ٹکٹ لینے کے بعد بھی شائقین کرکٹ سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں کیونکہ وقار یونس انکلوژز کے بلکل سامنے سائیڈ سکرین لگا دی گئی ہے…سامنے سائیڈ سکرین لگ گئی لیکن وی آئی پی ٹکٹ والوں کے لئے ایس ایم ڈی سکرین لگا دی گئی اس سے اچھا شائقین ٹی وی پر دیکھ لیتے

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

پاکستان سپر لیگ 7 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار  آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دسبردار ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ برداشت کی ہمت ...

مزید پڑھیں »

آف اسپنر ساجد خان کا مردان سے میرپور تک کا سفر

یوں تو مردان سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر ساجد خان گزشتہ سال بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کے افق پر نمودار ہوئے مگر میرپور اسٹیڈیم ڈھاکہ کی ایک اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کرکے میچ کا پانسہ پلٹنے والے ساجد خان کی کرکٹ میں جدوجہد کا یہ سفر دو دہائیوں قبل اس وقت شروع ہوا تھا جب ان کے والد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز اِن ایکشن ...

مزید پڑھیں »

کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلادی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 200 رنز ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے باؤلنگ اٹیک کی قیادت کے لیے پرعزم

آئی سی سی کرکٹر آف د ی ایئر اور سال کی سب سے متاثرکن کارکردگی کا پی سی بی ایوارڈ جیتنے والے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی فی الحال ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز کی قیادت کررہے ہیں۔ ایک طرف تو نوجوان فاسٹ باؤلر کی نظریں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ نے شوہر شعیب ملک اور ان کی زندگی پر فلم کی تصدیق کردی

بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بنائے جانے سے متعلق کام ابتدائی مراحل میں ہے۔ثانیہ مرزا اس سے قبل اپنی زندگی پر بولی وڈ فلم بنائے جانے کی تصدیق بھی کر چکی ہیں، تاہم تاحال ان کی زندگی پر فلم یا ویب سیریز بنائے ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ میں موجود قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو واک کی اجازت مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے گئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو کرائسٹ چرچ میں واک کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئسولیشن میں موجود ویمن سکواڈ اب آئوٹ ڈور واک کر سکتا ہے، قومی سکواڈ نیوزی لینڈ میں دس روز کی آئسولیشن مکمل کر رہا ہے۔نیوزی لینڈ پہنچنے پر سکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 2 مارچ سے شروع ہوگا

ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں بھی اسی روز ملتان کرکٹ سٹیڈیم جبکہ بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں ہائوس آف ناردرن میں مدمقابل آئیں گی۔31 ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7، لاہور قلندرز کی دھمال، ملتان سلطانز کو مات دیدی

183رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں130 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، صہیب مقصود 29 رنز بناکر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ یہ ملتان سلطانز کی رواں ایونٹ میں پہلی شکست ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!