باسکٹ بال

انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آٹھ میچز کا فیصلہ ہوگیا

انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے تیسرے روز کے آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ گذشتہ شپ سی ڈی اے کے تعاون سے باسکٹ بال کورٹ ایف سکس، اسلام آباد میں کھیلے گئے تیسری شپ کے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں یونائیٹڈ کنگز نے بحریہ ویلوز کو 13-25 سے، دوسرے ریپرز نےڈائنامائٹس کو 39-47 سے، تیسرے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں چار میچوں کا فیصلہ

انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے جبکہ دو میچز بارش باعث نہ کھیلے جا سکے۔ گذشتہ شب سی ڈی اے کے تعاون سے باسکٹ بال کورٹ ایف سکس، اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈائنامائٹس نے لائیکونز کو 16-58 سے ہرادیا، دوسرے میچ میں ٹائمبر ویلوز ...

مزید پڑھیں »

رمضان سپورٹس فیسٹیول انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

رمضان سپورٹس فیسٹیول انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کل سترہ اپریل سے ملٹی پرپزسپورٹس کورٹس سیکٹر ایف سکس اسلام آباد میں ہو رہا ہے ، فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کے مطابق ٹورنامنٹ میں سولہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں بلز، ٹمبر وولز، جیگوار، ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لی

  پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے باسکٹ بال سیریز کوہاٹ نے جیت لیا ، صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پشاور اور کوہاٹ ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل یوم پاکستان باسکٹ بال سیریز میں کوہاٹ نے پشاور کے دو ایک سے شکست دی ، پہلے میچ میں کوہاٹ نے پشاور کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈے نمائشی باسکٹ بال میچ اسلام آباد بلز نے جیت لیا

یوم پاکستان کے حوالے سے کھیلے جانیوالا نمائشی باسکٹ بال میچ میں اسلام آباد بلز نے اسلام آباد ریپٹرز کو شکست دیدی۔ وفاقی ترقیاتی ادارے “سی ڈی اے” اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کھیلے جانیوالے پاکستان ڈے نمائشی باسکٹ بال کا میچ اسلام آباد بلز نے 57کے مقابلے میں 69پوائنٹس کیساتھ اپنے نام کیا۔ میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ضم اضلاع گیمز ، ضلع خیبر نے باسکٹ بال ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام میجر گیمز میں باسکٹ بال ٹائٹل ڈسٹرکٹ خیبرنے اپنے نام کرلی ،فائنل میںڈسٹرکٹ باجوڑ کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 62 کے مقابلے 71 پوائنٹس سے شکست ،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹرسپورٹس ضم اضلاع پیر عبداﷲ شا ہ، ڈائریکٹر سپورٹس سید ثقلین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کا اجلاس،عہدیداران کا چنائو

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیاران کا چناو عمل میں لایا گیا، بریگیڈئر (ر) افتخار منصور صدر، خالد بشیر سیکرٹری جنرل اور دین محمد خزانچی منتخب ہوئے، پی او اے ہاوس میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت بریگیڈئر (ر) محمد افتخار منصور نے کی، اس موقع پر پاکستان باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے باسکٹ بال اور سکواش ایونٹ میں ٹرافی اپنے نام کی’باسکٹ بال کے ایونٹ میں ہدف کالج نے سیمی فائنل میں اسلامیہ کالج کی ٹیم کے خلاف انتالیس کے مقابلے میں انچاس پوائنٹس سے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح

بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں سپورٹس کی ایکٹویٹیز نہ ہونے کے برابر ہیں اور گورنمنٹ ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ریاض خان میموریل ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ انیگما کلب چمبہ نے اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) دوسرا ریاض خان میموریل ڈویژنل باسکٹ بال ٹورنامنٹ انیگما کلب چمبہ نے ہزارہ شاہین کلب کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی نبیل عباسی رحمر تنولی اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑی اور واپڈا کوچ محمد جہانگیر تھے وقاص خان اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑی و ڈائریکٹر سپورٹس ہری پور یونیورسٹی رفیق خان کے زیر ...

مزید پڑھیں »