فٹ بال

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ2021 کا فائنل پنجاب یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن اور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ کھیلے جانے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے فائنل میں یونیورسٹی آف پنجاب نے لاہور کالج فارویمن کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے فیصلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم اتحاد ویسٹ نے اتحاد اسپورٹس نیوکراچی کو 1-4جبکہ قادری اسپورٹس نارتھ کراچی نے محمدی اسپورٹس عزیز آباد کو ٹائی بریکر پر 2-4سے شکست دے کر آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔شکیل بلگرامی ایف سی کے زیر اہتمام کالونی اسٹار فٹبال گراؤنڈ نارتھ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں مسلم اتحاد ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان وائٹ ہاؤس فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے 15 رکنی اکبر کلب کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان وائٹ ہاؤس فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے 15 رکنی اکبر کلب اسلام آباد کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے، اکبر فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر سید شرافت حسین بخاری نے 15 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں نام کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ دنیال بخاری ٹیم ...

مزید پڑھیں »

مہران کلب نے اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) مہران کلب نے اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل جیت لیا۔ مہران کلب کے صمد نے تین گول کرکے ٹورنامنٹ میں اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی، ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراونڈ اسلام آباد میں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ مہران کلب اور گنگال کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں مہران ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ فٹبال فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہزارہ محمڈن نے جیت لیا

کراچی (اسپورتسرپورٹر)  سندھ اسپورٹس بورڈ اور کورنگی جیم خانہ کے اشتراک سے منعقدہ آل سندھ چیف سیکریٹری سندھ انوی ٹیشن فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ہزارہ محمڈن نے بھٹی ایف سی کنری کیخلاف 1-4سے جیت کر اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ایم پی اے انجینئر عدیل احمد نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاح کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

کمشنر چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، نشتر کلب نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) نشتر کلب نے الفلاح کلب کو شکست دے کر کمشنر چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر رہیں، میچ ک فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

کھیل کود سے ملک و قوم کا مستقبل روشن ہوتاہے،کمشنر مردان

مردان۔ ‘(‘نما ئند ہ حصو صی’) کمشنر مردان ڈویژن منتظر خان نے کہا ہے کہ کھیل کھود سے جسمانی صحت کیساتھ ساتھ ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ایک صحت مند معاشرے کا قیام عمل میں آتا ہے اور ملک وقوم کا مستقبل روشن و تابندہ ہوتاہے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر مردان ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان فٹبال‘ عثمان آباد یونین اور سورج ایف سی ٹاپ 4میں شامل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر جاری آل پاکستان آزادی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ایف سی کراچی کے زیراہتمام منعقدہ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹرفائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدری بلوچ کو پنجگور کی سورج کلب نے محمد علی کے فیصلہ کن گول کے باعث 1-0سے ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی پاکستان میں فٹبال کے امور کی بحالی کے سلسلے میں فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے عزائم کی عکاسی کرتی ہے،ہارون ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے رواں سال جون میں شیڈول پی ایف ایف الیکشن کے سلسلے میں نارملائزیشن کمیٹی کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ گزشتہ ماہ فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرین تعینات کیے گئے ہارون ملک نے لاہور کے پی ایف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر فٹ بال میچ میں ماڈل ٹائون اکیڈمی کی جیت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں نمائشی فٹ بال ماڈل ٹائون اکیڈمی اسلام آباد اور ماڈل ٹائون اکیڈمی (نیول انکوریج) کی ٹیموں کے درمیان منعقد ہوا، جس میں ماڈل فٹ بال ماڈل ٹائون اکیڈمی اسلام آباد نے ماڈل ٹائون اکیڈمی (نیول انکوریج) کو ایک کے مقابلے چار گول سے ...

مزید پڑھیں »