ویٹ لفٹنگ

نیوزی لینڈ کی خاتون ویٹ لفٹر کہنی تڑوا بیٹھیں

گولڈکوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی متنازعہ خاتون ویٹ لفٹر لوریل ہبرڈ فائنل راؤنڈ میں اپنی کہنی تڑوا بیٹھیں۔ پلس 90 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل راؤنڈ میں کیوی ایتھلیٹ 120کلوگرام کا وزن نہ سہارسکیں اور کہنی کا جوڑ نکل جانے کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ واضح رہے کہ 40 سالہ ایتھلیٹ نے اپنی جنس تبدیل کرانے کے بعد بطور ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی جاری ،ویٹ لفٹنگ میں ایک سو پانچ کلو گرام ویٹ کیٹگری میں محمد نوح بٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، گیمز میں پاکستان کا یہ مجموعی طور پر دوسرا میڈل ہے جو اتفاق سے ویٹ لفٹنگ میں ہی ملا، اس کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

دولت مشترکہ کھیل،،،ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا گولڈ کوسٹ میں شروع ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے ملک کے پرچم کو سربلند کردیا ہے، طلحہ طالب نے 62کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر 283 کلوگرام وزن اٹھایا،طلحہ طالب نے سنیچ میں 132 کلوگرام کا وزن ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹنگ کے کھیل کا گوہر نایاب

تحریر: محمد قیصر چوہان محمد زبیر یوسف بٹ نے بطور سماجی رہنما، ویٹ لفٹر اور ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں ٹیکنیکل آفیشل کی حیثیت سے جو خدمات سر انجام دی ہیں ان کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جودوسروں کیلئے جینا پسند کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے روشن ستارے

نواز گوھر پاکستان کے نوجوانوں میں مردکھلاڑیوں نے جہاں دنیا میں کھیل کے میدانوں میں ملک کا نام روشن کیا ہے وہی پر خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں، صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پیدا ہونے والی 25سالہ مریم نسیم نے صوبہ کی خواتین کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا اور کھیلوں کے مقابلوں میں یہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!