ٹٰینس

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔

  عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔   موٹوا ٹورنامنٹ نے ٹوئر پر جوکووچ کی دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی ٹینس نمبر فرنچ اوپن کے آغاز سے صرف ایک ماہ قبل کہنی کی چوٹ کے باعث میڈرڈ اوپن مکمل ...

مزید پڑھیں »

34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک کوٸٹہ میں منعقد ہوگی

  کوٸٹہ میں 2004 کے بعد نیشنل گیمز کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس 34ویں نیشنل گیمز 5 مئی سے 23 مئی تک شیڈول، 34 مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ چار نمائشی کھیلوں کے مقابلے بھی شامل صوبائی حکومت نے دس کروڑ روپے وینیوز کی تیاری اور چار سو ملین روپے گیمز کے انعقاد کیلٸے مختص کٸے ہے ...

مزید پڑھیں »

کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں، ثانیہ مرزا

  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خواتین کی کامیابی میں مردوں کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔ 36 سالہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مرد بھائی، شوہر، باپ یا دوست کی ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کارلوس الکاریز کی فتوحات کا سلسلہ جاری

عالمی نمبرون سپین کے ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، انیس سالہ کارلوس الکاریز نے دوسرے رائونڈ میچ میں اپنے حریف سربیا کے کھلاڑی ڈوسن لجووک کو چھ صفر، سات چھ(سات پانچ) سے شکست دی، پری کوارٹر فائنل مرحلے میں ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس کی پہلے ہی میچ میں جیت

جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں میں دفاعی چیمپئن شپ سپین کے کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں ارجنٹائن کے فیکوانڈو باگنس کو با آسانی چھ دو اور چھ دو سے شکست دیدی، کارلوس الکاریز جنہوں نے گزشتہ ہفتے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتا تھا نے رواں سال ...

مزید پڑھیں »

یوکرین کی ٹینس کھلاڑی مارٹا کا روسی کھلاڑی کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار

جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں میں یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک نے روسی کھلاڑی انستاسیا پوٹاپووا کے ہاتھوں شکست کے بعد میچ کے اختتام پر ان کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کردی       ان کا کہنا تھا کہ میں کیسے اس سے مصافحہ کروں یہ میرے نہتے عوام پر بمباری کر رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان مرزا کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کردیں، تصاویر میں ثانیہ مرزا کو عبایا پہنے بیٹے کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔         ثانیہ مرزا نے اپنے والد عمران مرزا، والدہ نسیمہ مرزا، بہن انعم مرزا اور بہنوئی محمد ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اینڈی مرے پہلے ہی رائونڈ میں شکست سے دوچار

برطانوی ٹینس کھلاڑی اینڈی مرے کو میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رائونڈ میں سربیا کے کھلاڑی ڈوسن لاجووچ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اینڈی مرے جو 2009 اور 2013 میں میامی اوپن کا اعزاز جیت چکے ہیں کو پہلے ہی رائونڈ میں ڈوسن نے چھ چار اور سات پانچ سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر ...

مزید پڑھیں »

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ ، مینز سنگلز کا اعزازکارلوس الکاریز نے جیت لیا

سپین کے ٹینس کھلاڑی انیس سالہ کارلوس الکاریز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں روس کے کھلاڑی ڈینیل میدویدیف کو با آسانی شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، اس شاندار کامیابی کے ساتھ کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ون کی پوزیشن بھی دوبارہ سنبھال لی ہے       کارلوس الکاریز ...

مزید پڑھیں »

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ، ویمنز سنگلز کا اعزاز جیت لیا

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں قازقستان کی کھلاڑی علینا رائباکینا نے اپنی حریف بیلو روس کی کھلاڑی آریانا سبالینکا کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، اس جیت کے ساتھ علینا نے سبالینکا سے رواں سال جنوری میں آسڑیلین اوپن میں شکست کا بھی بدلہ لے لیا ہے، علینا رائباکینا نے آریانا سبالینکا کو سات (تیرہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!