ہاکی

ہاکی ورلڈ کپ میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 15واں ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں کل بروز جمعہ مزید چار میچز کھیلے جائیں گے ۔مینز ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے جس میں شائقین ہاکی کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ، میگا ایونٹ میں جمعہ کو چار میچوں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، نئی سنتھٹک آسٹروٹرف بیلجیئم سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئی

ہاکی کے کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی کاوشوں سے نئی سنتھٹک آسٹروٹرف بیلجیئم سے جمعة المبارک کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم پہنچ گئی ہے، آسٹروٹرف کے ساتھ شاکنگ پیڈ بھی پہنچ گئے ہیں ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اپنے بیان میں ہاکی کے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پوٹھوہار فیسٹیول، انٹرڈسٹرکٹ ہاکی مقابلوں میں راولپنڈی کی ٹیم نے ٹائٹل جیت لیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پوٹھوہار فیسٹیول میں اتھلیٹکس، ہاکی،بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اورتائیکوانڈو کے مقابلے ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی مقابلوں میں راولپنڈی کی ٹیم نے فائنل میں جہلم کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ڈی ایس اوشمس توحیدعباسی نے بتایاکہ پوٹھوہار فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے بیک وقت راولپنڈی ڈویژن کے 6اضلاع میں جاری ...

مزید پڑھیں »

نیشنز کپ ہاکی ، پاکستان نے کینیڈا کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ میں جاری ایف آئی ایچ مینز نیشن ہاکی کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے پوزیشن میچ میں کینیڈا کی ٹیم کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی، ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی اس سے قبل کھیلے جانے والے پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان مسلسل دوسری شکست کے بعد سیمی فائنل دوڑ سے باہر

جنوبی افریقا میں ہونے والے نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا  جس کے بعد قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔آئرلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ پہلے اور دوسرے کوارٹر میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر تھا تاہم آئرلینڈ نے تیسرے کوارٹر میں برتری حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں بڑی شکست

نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز  کیا، میزبان جنوبی افریقا نے 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا کے شہر پوچسٹروم میں ایف آئی ایچ مینز نیشنز کپ کا آغاز ہوگیا، پاکستان ٹیم اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے مدمقابل تھی جس میں میزبان ٹیم نے شروع سے ہی دباؤ رکھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ہاکی کی سرگرمیاں ملتوی کردیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ہاکی کی سرگرمیاں ملتوی کردیں،ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں لگائے گئے چار آفیشلز کی حادثہ میں شہادت پر لواحقین کے لئے شہداء پیکیج کا مطالبہ کیا گیا تھا جوکہ صوبائی و وفاقی حکومتوں کی جانب سے اس بابت تاحال کوئی پیش رفت نہ ھوسکی ھے،   تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاوس میں گورنر سندھ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا 11 سال بعد پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر پہنچی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا گورنر سندھ کامران ٹسوری نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اس موقع پر پی ایچ ایف کے سیکرٹری حیدر حسین نے انہیں ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم پر جرمانے پر پابندی کی تلوار لٹکنے لگی

قومی کھیل ہاکی کو اب ایک نئے بحران کا سامنا ہے اور وہ ہے ہاکی ٹیم پر پابندی اور جرمانے کی لٹکتی تلوار، رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ہاکی ٹیم نے آئندہ ہفتے جنوبی افریقہ کے دورے پر جانا ہے لیکن بری خبر ہے کہ ہاکی فیڈریشن کے پاس ٹیم کو جنوبی افریقہ کے دورے پر بھیجنے کے لیے وسائل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پروقار تقریب

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر طیب اکرام کے اعزاز میں پروقار تقریب اولمپک ھاوس لاھور میں منعقد کی گئی جس میں تقریب کے مہمان خصوصی ایف آئی ایچ صدر طیب اکرام ، صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن ، سیکرٹری جنرل اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود، سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!