انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے آٹھویں انگلش بائولر بن گئے ہیں، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے چوتھے ایشز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ لیکر کارنامہ انجام دیا۔گذشتہ روز کینگروزکے خلاف شروع ہونے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 دسمبر, 2017
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی ٹونٹی جمعہ کو
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو نیلسن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ یکم جنوری 2018 کو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 3 جنوری کو کھیلا جائیگا۔اس سے قبل کیویز ٹیم ...
مزید پڑھیں »میلبورن ٹیسٹ،ایلسٹر کک کی سنچری،انگلینڈ کی میچ میں واپسی
میلبورن:ایلسڑ کک کی شاندار ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ نے میلبورن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنالئے، ایلسٹر کک نے ناقابل شکست 104 رنز بنائے، اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 327 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی تھی، ڈیوڈ وارنر 103، سمتھ 76 اور مارش 61 رنز کے ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ:پاکستانی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر
پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بھارتی ٹیم سری لنکا کو ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کرنے کے بعد تین درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئی، پاکستان کے عماد وسیم دنیا کے نمبر ایک بائولر بن گئے، بلے بازوں میں آسٹریلیا کے ایرون ...
مزید پڑھیں »ویمن ایشین گیمز کوالیفائر راونڈ کے لیئے 27 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
لاہور۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ویمن ایشین گیمز کوالیفائر راونڈ کے لیئے 27 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ سعید خان ویمن ہاکی ٹیم ے کوچ برقرار رکھے گئے ہیں۔۔پی ایچ ایف کی جانب سے اعلان کردہ کردہ کھلاڑیوں میں پانچ گول کیپرز رضوانہ یاسمین’ روشنا خان’ ثنا امانت’ جوہن تھامس اوت اریبہ سرور شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں عشرت ...
مزید پڑھیں »چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئین شپ کا آغاز یکم جنوری سے
کراچی ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر پی ڈی سی اے راشد لطیف نے اعلان کیا ہے کہ پی ڈی سی اے کے زیر اہتمام اور پی سی بی کے تعاون و اجازت سے چھٹی نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی-ٹوٹینٹی کرکٹ چیمپئین شپ کا آغاز یکم جنوری بروز پیر سے بیک وقت راشد لطف اکیڈمی گلبرگ اور ٹی ایم ...
مزید پڑھیں »سال 2017،کرکٹ کی دنیا کے کچھ منفرد ریکارڈز
رواں سال دنیا بھر میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کرکٹ میچوں میں سب زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے بلے بازوں میں سرفہرست سری لنکا کے نوان پردیپ ہیں جو چھ ٹیسٹ میچوں کی 12 اننگز میں 7مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوئے۔لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آنے والے بلے باز پاکستان کے بابر ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز:عاقب جاوید ہیڈ کوچ اور فخر زمان نائب کپتان مقرر
لاہور قلندرز کے چیئرمین رانا فواد نے عاقب جاوید کو ٹیم کا ہیڈ کوچ اور فخر زمان کو نائب کپتان مقرر کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا فواد نے کہا کہ لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید ہوں گے، وہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز بھی رہیں گے۔ رانا فواد نے کہا کہ لاہور قلندرز میں نئے لوگوں کو لانے ...
مزید پڑھیں »شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی
شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے دی گر یٹ بلا ئنیزراولپنڈی کو بیسٹ آف تھری سیریز کے فائنل میچ میں چار وکٹوں سے شکست دے کر بیسٹ آف تھری سیریز جیت لی۔ غوری کرکٹ گرائونڈ ایف الیون میں کھیلے گئے میچ میں دی گر یٹ بلا ئنیز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی میں تیر اندازی مقابلے یو سی پی نے جیت لئے
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی کی سطح پر چوتھے سالانہ تیر اندازی(مردانہ) مقابلوں کا انعقاد نیو کیمپس گراونڈ میں ہوا جس میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی ٹیم فاتح رہی ۔پنجاب یونیورسٹی نے ایونٹ میں دوسری اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں پاکستان بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے آٹھ ...
مزید پڑھیں »