سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی آکلینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں پیر کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار مارسن میٹکوسکی نئے سیزن میں جاندار انٹری کرنے میں ناکام رہے تھے اور انہیں قطر اوپن ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اب دونوں کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2018
برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹائٹل ایلینا کے نام
سٹار یوکرینی کھلاڑی ایلینا سوتیلانا نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، یہ ان کے کیریئر کا دسواں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں الیک سینڈرا ساسنووچ کو شکست دی۔ آسٹریلیا میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل ایونٹ کے فائنل میں ایلینا سوتیلانا نے عمدہ کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »سیمونا ہالپ نے شینزن اوپن ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل جیت لیا
رومانیہ کی سٹار کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے شینزن اوپن ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل جیت لیا، یہ ان کے کیریئر کا 16واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں کیٹرینا سینیاکووا کو شکست دی۔ چین میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں سیمونا ہالپ نے عمدہ کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیشک کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، اس حوالے سے تقریب میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سمیت دیگر ٹیموں نے شرکت کی، تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی، تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان نثار ...

مزید پڑھیں »