روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جنوری, 2018

آسٹریلیا نے ایشز سیریز چار۔صفر سے جیت لی

آسٹریلیا نےسڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگز اور 123رنزسے بآسانی شکست دے کر ایشز سیریز چار۔صفر سے جیت لی۔ ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری روز انگلینڈ نے 93رنز چارکھلاڑی آؤٹ پر اننگز دوبارہ شروع تو اُسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 210رنزبنانا تھے لیکن باقی چھ کھلاڑی اسکور میں صرف 87رنز کا اضافہ کرسکے اور پوری ...

مزید پڑھیں »

پہلےوارم میچ میں کامیابی

کرائسٹ چرچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کےپہلےوارم میچ میں نمیبیا کو 190 رنز سے شکست دے دی ۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے پہلے کھیلتے ہو ئے 297 رنز اسکور کیے، پاکستان کی جانب سے محمد محسن نے 102 ، محمد طلحہ نے 56 اور علی زریاب نے 51 رنز بنائے۔ ...

مزید پڑھیں »

جوروٹ شدید بیمار: اسپتال میں داخل

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوروٹ شدید بیمار ڈی ہائیڈریشن کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔ ایشز سیریز کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ شدید بیمار ہوگئے۔ ایشز کے فائنل ٹیسٹ میچ سے وہ اسپتال میں زیر علاج رہے۔ اسپتال سے علاج کے بعد انہوں نے میچ میں حصہ لیا اور بیماری کے باوجود نصف سنچری ...

مزید پڑھیں »

محمد شہزاد کی واپسی

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں زمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے افغان کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ آئی سی سی نے گزشتہ دنوں ڈوپنگ کے باعث ان پر ایک سال کی پابندی عائد کی تھی جو سترہ جنوری کو ختم ہور ہی ہے ۔ آل راؤنڈر سمیع ﷲ شنواری بھی ...

مزید پڑھیں »