روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جنوری, 2018

انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے سری لنکن کپتان مقرر

کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے انجیلو میتھیوز کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لئے دوبارہ کپتان کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ انجیلو میتھیوز نے 6 ماہ قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم اس کے بعد سلیکٹرز کی جانب سے کئی تجربات کے بعد دوبارہ انہیں کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریزمیں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ مارٹن گپٹل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھ کے تحت کیا گیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 247رنز کا ہدف دیا تھا ...

مزید پڑھیں »