روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جنوری, 2018

ویمن ہاکی ٹیم کے کوچ سعید خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ جلد پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیں گے۔ بنکاک میں ہونے والے ایشین گیمز کوالیفائر میں پاکستان ویمن ہاکی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،سات ٹیموں کے ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے صرف ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم کی بھرپور ٹریننگ

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوفی افریقا کی ٹیموں کے درمیان 24 جنوری کو کوارٹر فائنل کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں نے کرائسٹ چرچ میں بھرپور ٹریننگ کی۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ چکا ہے،پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں بدھ کو کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،آکاش سنچری سکور کرنے والے پہلے کینیڈین

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ کے نویں پوزیشن کیلئے کوارٹر فائنل معرکے میں کینیڈا نے مرد میدان آکاش گل کی شاندار سنچری کی بدولت پاپوا نیو گنی کو 80 رنز سے جبکہ زمبابوے نے نمیبیا کو سات وکٹوں سے مات دے دی۔ لنکن کے گراؤنڈ نمبر تین میں ٹاس میں ناکامی کے بعد کینیڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ ...

مزید پڑھیں »

سید خاورشاہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ جوقضائے الٰہی سے گزشتہ دنوں وفات پاگئے تھے ان کے ایصالِ ثواب کے لئے بحریہ ٹائون کرکٹ سٹیڈیم میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل سید عارف حسن ، سیکرٹری جنرل محمد خالد محمود ، چودھری کبیر احمد خان ممبر وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے 24جنوری کو مدمقابل

جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ  24 جنوری سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان چھ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی 25جنوری کو

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25 جنوری کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 25 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل،شارجہ کے میچوں کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے شارجہ میں ہونے والے 13 میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت اور قیمت کا باقاعدہ اعلان کردیا۔شارجہ میں پی ایس ایل کے دو مرحلوں کے میچز کا انعقاد ہوگا ۔پہلا مرحلہ اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 28فروری کو ہونے والے میچ سے شروع ہوگا جبکہ دوسرا مرحلہ ملتان ...

مزید پڑھیں »

پریمیر سپر لیگ ،ڈیسکون نے فاطمہ گروپ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمیر سپر لیگ کے سیمی فائنل میچ میں ڈیسکون نے فاطمہ گروپ کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔گزشتہ روز نیو اتفاق گرائونڈفیصل ٹائون میں کھیلے گئے میچ میں ڈیسکون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا ۔ ڈیسکون کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ناکامیوں کا سلسلہ کیسے تھم پائے گا؟

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جس طرح کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کو دیکھ کر سیریز کے باقی میچوں کے بارے میں کوئی اچھی رائے قائم نہیں کی جاسکتی،جن شائقین کرکٹ نے میچ دیکھا انہوں نے بخوبی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز بگ بیش،سڈنی سکسرز کی شاندار کامیابی

ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن سٹارز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میلبورن نے سات وکٹوں پر 106رنز بنائے۔ایرن اوسبورن 39رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں سڈنی نے ہدف اٹھارہ اوورز میں حاصل کرلیا۔ کپتان الیزے پیری نے ناقابل شکست 39رنز بٹورے ۔ دوسرے میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے سپر اوور میں سڈنی ...

مزید پڑھیں »