راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) کک آف ٹیم نے مسلم ہینڈز فٹ بال کلب کے ساتھ جناح پارک میں واقع اپنے گرائونڈ پر ایک دوستانہ فٹ بال میچ کی میزبانی کی۔ ایونٹ کو پاکستان آرمی کا تعاون حاصل تھا اور اس میں آرمی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ پاکستان سٹریٹ چلڈرن فٹ بال ٹیم روس میں منعقدہ ’’مستقبل کا دارومدار آپ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جنوری, 2018
خراب وکٹ کے باعث جنوبی افریقا اور بھارت کا میچ روک دیا گیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل وکٹ کے خراب ہونے کی وجہ سے وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کے لیے تیار ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ویمنز سنگلز فائنل،سیمونا ہلپ اور وزنائیکی مدمقابل
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں ویمنز سنگلز ایونٹ کا فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا، عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ اور کیرولین وزنائیکی فیصلہ کن معرکے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلین اوپن ٹینس اختتامی مراحل میں داخل ہو گیا ہے، ویمنز سنگلز ایونٹ میں سٹار رومانوی کھلاڑی، ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن ٹینس:ٹیمیا ببوس اور ملاڈینووچ نے ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا
میلبورن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) اٹالین کھلاڑی ٹیمیا ببوس اور ان کی فرانسیسی جوڑی دار ملاڈینووچ نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں ایلینا ویسنینا اور ایکا مکارووا پر مشتمل روسی جوڑی کو شکست دی۔ جمعہ کو آسٹریلیا میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں اٹلی کی ٹیمیا ...
مزید پڑھیں »فریال نے عامر سے ناراضی ختم کردی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) ماضی کو بھلا دیا، جو کچھ کہا غصے میں کہا، فریال مخدوم نے عامر خان سے ناراضی ختم کر دی، لڑتے جھگڑتے گزرے سال کے بعد جوڑا پہلی بار میڈیا کے سامنے آ گیا۔ برطانیہ کے ٹی وی شو میں شرکت کی۔ لڑائی جھگڑا اور نوبت طلاق تک جا پہنچی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن،راجر فیڈرر فائنل میں پہنچ گئے
ملیبرن: (سپورٹس لنک رپورٹ) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، جنوبی کوریا کے چنگ ہیون زخمی ہونے پر سیمی فائنل سے دستبردار ہو گئے۔ میلبرن میں راجر فیڈرر کا جارحانہ کھیل جاری ہے، سوئس ٹینس سٹار آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ سیمی فائنل میں راجر فیڈرر نے جنوبی کوریا کے چنگ ...
مزید پڑھیں »چوتھا ون ڈے،آسڑیلیا نے انگلینڈ کو 3وکٹوں سے شکست دیدی
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پیٹ کمنز، ہیزلووڈ اور ٹائی کی عمدہ باؤلنگ کے بعد ٹریوس ہیڈ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، انگلش ٹیم پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف شیڈول پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، انڈر 19 ٹیم کے ابھرتے ہوئے آف سپنر نعیم حسن کو حیران کن طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، انہوں نے ابھی تک صرف چار فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ ارجنٹائن منسوخ
اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئندہ جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ ارجنٹائن منسوخ کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پانچ فروری کو دورہ ارجنٹائن پرروانہ ہونا تھا تاہم اب فنڈز کی کمی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق رواں پاکستان کی سینئر ہاکی ٹیم نے دولت ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹرز کی ترجیح کیا؟آپ جان کر حیران رہ جائینگے
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے کوالیفائر کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور نامور ویسٹ انڈین اسٹارز نے اپنے ملک کی نمائندگی کے بجائے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کھیلنے کو ترجیح دی ہے۔ گزشتہ چار سال میں ناقص کارکردگی کے سبب ویسٹ انڈین ٹیم کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے ...
مزید پڑھیں »