روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2018

قومی ون ڈے ریجنل کپ کا دوسرا مرحلہ بدھ سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے ریجن کرکٹ کپ کا چوتھا مرحلہ بدھ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل گرائونڈ اسلام آباد میں کراچی وائٹس اور فاٹاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پنڈی سٹیڈیم میں لاہور وائٹس اور راولپنڈی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ارباب سٹیڈیم پشاور میں فیصل آباد کا مقابلہ پشاور سے ہوگا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی،محمد عامر کی حاضر دماغی کے چرچے

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دی تو میچ میں ہر کھلاڑی کا کردار ہی اہم تھا لیکن میچ کا ٹرننگ پوائنٹ راس ٹیلر کی وکٹ تھی جو محمد عامر کی حاضر دماغی اور جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ملی۔ پاکستان کے 182 رنز ہدف کے تعاقب میں کیویز کی بیٹنگ جاری تھی اور ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی پی ایس ایل کے ابتدائی میچوں میں شرکت مشکوک

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بالر حسن علی کی ٹخنے میں انجری کے باعث پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔اس حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی کو ٹخنے کی انجری کے باعث ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ،چیلسی نے نیو کاسل کو بآسانی شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے نیو کاسل کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں چیلسی نےنیو کاسل کیخلاف پہلا گول 31 ویں منٹ میں کیا۔ 44 ویں منٹ میں چیلسی نے ایک بار پھر شاندار گول کر کے اپنی برتری ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کیلئے متبادل کھلاڑیوں کااعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپر لیگ تھری میں متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ مچل جونسن، بریتھویٹ، میتھیوز، لیوک رائٹ اور سمنز کی جگہ نئے نام شامل ہو گئے۔ پی ایس ایل تھری میڈیا کے مطابق انگلش فاسٹ بولر ٹائمل ملز کو مچل جونسن کی جگہ کراچی کنگز میں شامل کر لیا گیا، کوئٹہ گلیڈی ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کے خواب چکناچور،آسڑیلیا فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 6وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے انڈر 19 کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جیک ایڈورڈ کے 72رنز کی بدولت 38 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف باآسانی حاصل کرکے فائنل میں اپنی ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی حاصل کر کے عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر اپنے تہنیتی پیغام میں کامیابی کو ٹیم ورک قرار دیتے ہووے کہا ھے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز جیت کر قوم کا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کے بابر اعظم بلے بازوں میں پہلے نمبر پر آگئے۔ پاکستان نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی جس کے بعد قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ آئی سی ...

مزید پڑھیں »