روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 جنوری, 2018

سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ منعقد کرائے گا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے جس کی ترقی کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب انٹر ڈویژن انڈر16بوائز ہاکی چیمپئن شپ 2018ء منعقد کرارہا ہے، چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیموں کو انعامی رقم بھی دی جائے گی، انہوں نے کہاکہ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے ...

مزید پڑھیں »

’حسن علی کے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے‘ سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکشن میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ضروری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے من مانی کررہے ہیں اور کپتان کی رائے کو اہمیت نہیں دے دہے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے کراچی پہنچنے کے بعد نجی ٹی وی چینل ...

مزید پڑھیں »

عامرخان اور فل لوگریکو پریس کانفرنس میں جھگڑ پڑے

حریف باکسرفل لوگریکو کے فریال مخدوم کے بارے میں نازیبا جملے پر عامرخان آگ بگولہ ہوگئے اورانہوں نے باکسر گریکو پر پانی سےبھرا گلاس پھینک دیا۔ پریس کانفرنس میں عامرخان اورگریکوکےدرمیان انتہائی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، عامرخان اورفل لو گریکو کے درمیان جھگڑے کے باعث تقریب روکنا پڑگئی۔ گریکو کئی ہفتے سےسوشل میڈیا پر عامرخان پرطنز کےتیر چلارہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »