ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

چنگ ہیون گرینڈ سلام ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جنوبی کورین

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)راجر فیڈرر 14ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، چنگ ہیون کسی بھی گرینڈ سلام ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جنوبی کورین کھلاڑی بن گئے۔ آسٹریلیا میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں بدھ کو کھیلے گئے کوارٹر فائنلز میں شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ٹیم 5فروری کو دورہ ارجنٹائن پر روانہ ہو گی

  اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ ارجنٹائن کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری مرحلہ 27جنوری سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، قومی ہاکی ٹیم نے حال ہی میں دورے پر آئی ورلڈ الیون کیخلاف دو میچوں کی سیریز کھیلی ہے جبکہ ٹیم نے دورہ ارجنٹائن پر پانچ فروری کو روانہ ہونا ہے، بہاولپور کے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز فیڈ کپ کیلئے امریکی ٹیم کا حصہ

شہرہ آفاق ٹینس سٹار سرینا ولیمز کو آئندہ ماہ ہالینڈ کے خلاف شیڈول فیڈکپ میچ کیلئے امریکن ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے راؤنڈ کا میچ 10 اور 11 فروری کو کھیلا جائے گا۔ امریکہ نے فیڈکپ پہلے راؤنڈ میچ کیلئے تین رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں سرینا ولیمز، وینس ولیمز اور ...

مزید پڑھیں »

قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ایک روزہ ریجن کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے میچز راولپنڈی اور اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے اور ٹورنامنٹ میں آٹھ ریجنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور وائٹس، لاہور بلیوز، کراچی وائٹس، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور فاٹا کی ٹیمیں شامل ہیں۔ کل چار میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت سیریز : سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ،شعیب اختر

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے درمیان سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور آپس کے میچز نہ ہونے کا الزام پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کو نہیں دیا جا سکتا،پی سی بی یا بی سی سی آئی حکام موجودہ حالات کے قطعی ذمہ دار نہیں کیونکہ دونوں ہی باہمی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا

  ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا مکڈونلڈ کیساتھ شراکت کا معاہدہ

کھیلوں کے فروغ اور فلاحی کاموں کیلئے پشاور زلمی کی مکڈونلڈ کیساتھ شراکت کا معاہدہ طے پا گیا۔ مکڈونلڈز اور پشاور زلمی کی انتظامیہ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔مکڈونلڈ پاکستان کی نمائندگی چیف مارکیٹنگ آفیسر جمیل مغل جبکہ پشاور زلمی کی نمائندگی ٹیم اونر جاوید آفریدی نے کی۔ ہیڈ آف مکڈونلڈ محمد جمیل نے کہا کہ پشاور زلمی کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح آج ہوگا

صوبائی وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ اور ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباس آج بروز جمعرات 25جنوری کو حضرو(اٹک) میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح کریں گے، اس موقع پر جناح سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب منعقد ہوگی جس میں صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ شاٹ کھیل کر اکیڈمی کا افتتاح ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیڈڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نمائشی میچ 15فروری کو

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈییٹرز کے درمیان نمائشی میچ 15 فروری کو رولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں گذشتہ روز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ تیسرے ایڈیشن کے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اونر علی نقوی ، کپتان مصباح الحق اور کو ئٹہ گلیڈییٹرز کے کوچ معین خان بھی آفیشلز کے ہمراہ پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

آل انڈیا ویمن سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کیلئے ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا، سٹار آل راؤنڈر ہرمنپریت کور ٹیم کی قیادت کریں گی، بارودا آل راؤنڈر رادھا یادیو پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہیں، آف سپنر انوجا پٹیل جنہیں ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!