سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین حاسیتھا بویاگوندا نے انڈر 19 یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیل کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز کینیا انڈر 19 کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 191 رنز کی اننگز کھیل کر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
پشاور،انٹرسکول انڈر16کرکٹ ٹورنامنٹ شروع
پشاور کے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پر واپڈاانٹر سکولزانڈر16ٹی 12کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،پہلے میچ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر دو سٹی نے سلوال سکول کی ٹیم کو 8وکٹوں سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی انٹر نیشنل کرکٹررفعت اﷲ مہمند تھے اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پیسکوشاہد حسین اور دیگر شخصیات بھی موجودتھے ۔رباب نیازکرکٹ سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ایک روزہ قو می کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان کر کٹ بورڈ نے ایک روزہ قو می کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 8ٹیموں کے درمیان 31میچز کھیلے جائیں گے، 25جنوری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل گیارہ فروری کو کھیلا جائیگا ،تمام میچ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی کے مطابق فاٹا ٹیم ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور پی ٹی وی میں معاہدہ
پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اورپاکستان ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کے درمیان میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاگیا ،پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور سیکرٹری وزرات اطلاعات احمد نواز سکھیرا نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق پی ٹی وی نیٹ ورک میں شامل پی ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف شعیب ملک پر برہم،ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ
شعیب ملک کی ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف خاصے ناراض دکھائی دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کو بھیجنے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ محمد یوسف کے خیال میں شعیب ملک صرف یواے ای ،ایشیا اور ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »نڈال، نڈھال ہو کر آسڑیلین اوپن سے دستبردار
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی سپین کے رافیل نڈال ان فٹ ہونے کی وجہ سے کوارٹر فائنل میچ جاری نہ رکھ سکے جس کے باعث ان کے مدمقابل بوسنیا کے مارین سیلک سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے ہیں، جس پر رافیل نڈال نے تکلیف کے باعث ٹائم آئوٹ لیا اس ...
مزید پڑھیں »نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، جہانگیرخانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ تمام شہروں میں نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس تکمیل کو پہنچ چکے ہیں سپورٹس کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار نئے تعمیر ہونے والے سپورٹس پراجیکٹس کی مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،آسڑیلوی لیگ سپنر لائیڈ کی ریکارڈ ساز بائولنگ
انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کے لیگ اسپنر لائیڈ پوپ کی ریکارڈ ساز بولنگ کے بعد کرکٹ پنڈٹ اُس کا موازنہ لیجنڈری شین وارن کے ساتھ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں لیگ اسپن کا جادو جگاتے ہوئے صرف 35رنز کے عوض انگلینڈ کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 18سالہ پوپ کو ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف کی ورلڈ الیون ہاکی پلیئرزاور پاکستانی لیجنڈز سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عالمی پلیئرز کو پاکستان لانے پر ہاکی فیڈریشن کی کاوش کو سراہااور کہا کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لیے پاک فوج بھرپور سیکیورٹی دے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریسن (پی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی
شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو با آسانی سات وکٹ ...
مزید پڑھیں »