ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ

لاہور(اسپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رولینٹ اولٹمینز کی تجویز پر نومبر میں اعلان کردہ ہاکی لیگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ اب قومی ٹیم کی زیادہ سے زیادہ انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ رولینٹ اولٹمینز نے پی ایچ ایف کے سربراہ بریگیڈیئر (ر) محمد خالد سجاد کھوکھر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر محمد آصف کے ساتھ دبئی ایئرپورٹ پرکیا ہوا؟تہلکہ خیز خبر آگئی

دبئی،کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد آصف کو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد متعدد مشکلا ت کا سامنا ہے ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق محمد آصف کو دبئی میں اْس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا گیا اور وہ چند گھنٹے ایئرپورٹ پر ...

مزید پڑھیں »

کیریئر کو بچانے کیلئے محمد عامر نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کیریئر کی طوالت کو پیش نظر رکھتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کم ٹیسٹ میچوں میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے انہوں نے قومی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ اصولی معاہدہ کرلیا ہے جو مستقبل میں بائیں ہاتھ کے پیسر پر پڑنے والے اضافی بوجھ کا جائزہ لیں گے ...

مزید پڑھیں »

ووشوکا کھیل پاکستان میں مستقبل مقبول ہورہا ہے، محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس میں جدید سہولتیں فراہم کی ہیں جس سے نوجوانوں کی بڑی تعداد سپورٹس کی جانب آرہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ شب نشترپارک سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا فائنل، میچ کے ٹکٹ کتنے میں فروخت ہوئے ؟ تفصیلات منظر عام پر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ ایڈیشن تھری کا اختتام انتہائی شاندار طریقے سے ہوا، پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر کراچی سٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، فائنل میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین نے کتنی رقم خرچ کیاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے ایک خبر رساں ادارے نے بتایا کہ کراچی ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی سے ایسی محبت،،،یہ رپورٹ آپ کو حیران کردیگی

< /a> کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کا فائنل ہوتے ہی کراچی کا ایک شہری اپنے پسندیدہ کھلاڑی اٹھاکر گھر لے گیا ۔بات کچھ یو ں ہے کہ 9سال بعد کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی صورت میں کرکٹ کی واپسی ہوئی،شہر کو خوب سجایا گیا،گرین بیلٹ پر کھلاڑیوں کے قدآورپوٹریٹس اور کٹ آؤٹس لگائے گئے ۔پشاور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،،،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا عمل شروع ہوگیا۔کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم ویسٹ انڈیز کے خلاف محدود اوورز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی میزبانی کرے گا جس کا آغاز یکم اپریل سے ہورہا ہے۔دونوں ٹیمیں بالترتیب یکم، 2 اور 3 اپریل ...

مزید پڑھیں »

آکلینڈ ٹیسٹ :انگلینڈ کو ایک اننگز اور 49 رنز سے شکست

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے آکلینڈ ٹیسٹ میں مہمان انگلینڈ کو ایک اننگز اور 49 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ آکلینڈ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش ٹیم محض 58 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے 427 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر تنقید،،،کامران اکمل نے کیا پیغام جاری کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے شائقین کرکٹ سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پورے ٹورنامنٹ میں بہت شاندار کھیلتے رہے لیکن بدقسمتی سے جیت نہ سکے جس پر مداحوں سے معافی مانگتا ہوں۔پی ایس ایل 3 کے فائنل میں سوشل میڈیا پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوںپشاور زلمی کی شکست کا ذمہ دار کامران ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل ،کتنے ارب روپے کا سٹہ ؟بکیوں کے وارے نیارے ہوگئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی شہر میں 9 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر کروڑوں شہری جشن منا رہے تھے اور سیکورٹی ادارے پی ایس ایل فائنل کی سیکورٹی پر مامور تھے، سٹہ بازوں نے جواریوں سے اربوں روپے کما لیے۔ شہر قائد میں ایک اطلاع کے مطابق اتوار کے روز 7 ارب روپے کا سٹہ کھیلا گیا۔ اسلام ...

مزید پڑھیں »