روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اپریل, 2018

اس ٹیبل ٹینس کھلاڑی کی عمر کتنی،،،کامن ویلتھ گیمز میں اس نے کیا ریکارڈ بنایا؟

گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شریک کم عمر ترین ایتھلیٹ لڑکی ویلز کی ایناہرسے نے اپنے پہلے ٹیبل ٹینس میچ میں کامیابی حاصل کرلی ۔ایناہرسے نے ٹیم ایونٹ کے ویمنز ڈبلز میچ میں اس وقت شاندار کھیل سے فتح کو مقدر بنایا جب ان کی ٹیم بھارت سے 2گیمز ہار چکی تھی ،میچ میں ویلز کو 3-1سے ...

مزید پڑھیں »

دولت مشترکہ کھیل،،،ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے پاکستان کیلئے پہلا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا گولڈ کوسٹ میں شروع ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے ملک کے پرچم کو سربلند کردیا ہے، طلحہ طالب نے 62کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر 283 کلوگرام وزن اٹھایا،طلحہ طالب نے سنیچ میں 132 کلوگرام کا وزن ...

مزید پڑھیں »

ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ ) مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ سر رچرڈ ہیڈلی میڈل اور ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز لے اڑے۔روز ٹیلر ون ڈے اور کولن منرو ٹی ٹونٹی پلیئرز آف دی ایئر قرار پائے، سوفی ڈیوائن نے ویمنز ٹی ٹونٹی اور ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کرکٹ نے رواں سال جولائی اگست میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا، سیریز سے ایک ٹیسٹ کم کر کے پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کو شامل کر لیا گیا۔ ابتدائی شیڈول کے تحت جنوبی افریقن ٹیم نے آئی لینڈرز کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ سکینڈل،،سزا یافتہ کرکٹرز کا اپیل نہ کرنے کا اعلان

میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنائی جانے والی سزاؤں کو قبول کرتے ہوئے اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی جانب سے بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے تینوں کرکٹرز کے پاس سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،،،پاکستانی دستے کا شاندار مارچ پاسٹ

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میٹریکون اسٹیڈیم (Metricon Stadium) گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوئی جہاں 35 ہزار کے قریب تماشائیوں کی موجودگی میں فاکس ویگن میں لائی گئی مشعل کو آسٹریلیا کے مختلف لیجنڈز کھلاڑیوں نے گرائونڈ کا چکر لگا کر مقررہ مقام پرروشن کیا جس کے بعد گیمز کے باقاعدہ آغازکااعلان کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!