اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کے عالمی دن برائے ترقی و امن کے موقع پر بحریہ ٹاون سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام بحریہ ٹاون میں مختلیف کھیلوں کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا جن میں کر کٹ،بیس بال۔ فٹبال کے میچز اور آرچری چیمپین شپ شامل تھی۔تفصیلات کے مطابق کر کٹ میچ بحریہ کر کٹ اکیڈمی اور ایس کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018
9سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر کیک کاٹا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 9 سال بعد انٹر نیشنل کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے اور قومی کرکٹ ٹیم کی عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ برقرار رکھنے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ اور شاندار کا میابی پر کپتان سرفراز احمد نے کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والے ادارےکےمنیجر محمد نظام کی جانب سے پیش ...
مزید پڑھیں »ڈیل سٹین ہمیشائر کائونٹی کے ہوگئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ کلب ہمپشائر نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی سیزن کیلئے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی خدمات حاصل کر لیں۔ گزشتہ دو برس سے انجری مسائل کے باعث ڈیل سٹین کا کیریئر بری طرح متاثر ہوا ہے اور وہ کئی ماہ سے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے جہدوجہد کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ڈیل ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اور بھارت کا ہاکی میچ 2-2 سے برابر
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی کا میچ برابر ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوا اور میچ کے آغاز میں بھارت نے پہلے ایک گول داغا جس کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی گول کیا۔بھارت کی جانب سے میچ کے دوران ...
مزید پڑھیں »احمد شہزاد کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس ماہ کے آخر میں انگلینڈ روانہ ہو رہی ہے، جہاں میزبان ٹیم کے ساتھ 2 ٹیسٹ کھیلنے کے علاوہ سرفراز الیون آئرلینڈ کے ساتھ بھی ایک ٹیسٹ کھیلے گی۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے دورے کے لیے جن کھلاڑیوں کا ...
مزید پڑھیں »علیم ڈار نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،،،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردیئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کا فریضہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے آئی سی سی ایلیٹ آفیشل بن گئے ہیں۔ علیم ڈار اب تک 350 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ علیم ڈار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ساڑھے تین ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں تاش کے کھیل ’’رمی‘‘ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد
ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ) مقبول سعودی کارڈ گیم بالوٹ کا دارالحکومت ریاض میں پہلا ٹورنامنٹ چار اپریل سے جاری ہے۔ پہلا نیشنل بالوٹ چیمپیئن شپ کنگ عبداللہ پٹرولیم سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر ریاض میں جاری ہے، یہ ٹورنامنٹ 18 اپریل تک جاری رہے گا۔ سعودی جنرل سپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چار بہترین کھلاڑیوں میں 270,000 ڈالر تقسیم کیے ...
مزید پڑھیں »یورپا فٹبال لیگ :آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب ان ایکشن ہوئیں۔ٹیم آرسنل کی شاندار پرفارمنس اس میچ میں بھی جاری رہی، 9 ویں منٹ میں ہی پہلا گول داغ دیا، حریف ٹیم ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،ہاکی میں کل پاک بھارت ٹاکرا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ ) اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کا میلہ آسٹریلیا میں جاری ہے، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل ہاکی کے میچ میں ان ایکشن ہوں گے، پاکستان ابھی تک ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر چکا ہے۔ کامن ویلتھ گیمز میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان نے پہلا میڈل اپنے نام کیا۔ ویٹ لفٹنگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں انٹرنیشنل میچوں کا انعقاد،،،کرکٹ بورڈ کے کتنے پیسے لگے؟
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشل کرکٹ کی بحالی کے نعرے نے پی سی بی کو کروڑوں روپے کے بوجھ سے آزاد کر دیا۔ پی ایس ایل اور انٹرنیشنل کرکٹ میچز کی میزبانی میں بورڈ کو ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کرنا پڑا جبکہ منافع پی سی بی کی جیب میں گیاپاکستان کرکٹ بورڈ ملکی کھیلوں میں واحد منافع بخش ادارہ ...
مزید پڑھیں »