ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کل ہوں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 2 روز جاری رہے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز اور آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنا ہے جب کہ اس اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائے گی۔قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کا افتتاحی میچ،چنئی سپر کنگز کی ممبئی انڈینز کیخلاف جیت

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ڈیوائن براوو نے چنئی سپر کنگز کو سنسنی خیز مقابلے میں ممبئی انڈینز کیخلاف ایک وکٹ سے فتح یاب کرادیا،انہیں 68 رنز کی جارحانہ اننگز پر مرد میدان قرار دیا گیا ۔ وانکھیڈے سٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈ سنبھالی تو ممبئی انڈینز کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ،مانچسٹر یونائیٹڈ کی مانچسٹر سٹی کیخلاف جیت

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو 3-2سے شکست دے دی ،اس شکست سے مانچسٹر سٹی کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے انتظار لمبا ہوگیا،اگراس میچ میں فتح ملتی تو پوائنٹس ٹیبل پر اتنے نمبر ہوجاتے کہ کہ کوئی اور ٹیم سارے میچ جیت کر بھی مانچسٹرسٹی تک نہ پہنچ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیم: پاکستان اور انگلینڈ کا میچ 2-2 گول سے برابر

گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے مقابلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ایونٹ میں پاکستان کا یہ تیسرا میچ ہے جو بغیر فیصلے کے ختم ہوا، اس سے قبل ویلز کے خلاف 1-1 اور بھارت کے خلاف کھیلا جانے والا میچ 2-2 گول سے ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں کامیاب کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان آرمی کے تعاون سے شمالی وزیرستان ایجنسی میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کا کامیاب انعقاد کیا۔ پاکستان کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد ، سابق ٹیسٹ کرکٹر شاداب احمد ، لیگ سپنر یاسر شاہ کے ساتھ ساتھ جی ایم این سی اے علی ضیا بھی اس موقع پر موجود تھے ، اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

ہم اپنے بچے کا کیا نام رکھیں گے؟ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ہمارے بچہ مرزا ملک کہلائے گا اور یہی اس کا خاندانی نام بھی ہو گا، واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے گوا فیسٹ 2018 میں صنفی تعصب کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھایا ...

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس،،پاکستان نے بھارت پر دبائو بڑھانے کی تیاری کرلی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کے لیے ملائیشیا میں منگل 10 اپریل کو ہونے والا ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس اہمیت اختیار کرگیا۔ بھارت نے اپریل میں پاکستان میں ایمرجنگ ٹیموں کا ایشین کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کردیا تھا اور اب پاکستان یہ مؤقف اختیار کرے گا کہ اگر بھارت پاکستان میں کھیلنے ...

مزید پڑھیں »

کینیڈا کی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے 14کھلاڑی حادثے میں ہلاک

ٹورنٹو(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا میں قومی جونیئر آئس ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 14 کھلاڑی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سسکا توان صوبے کے شمالی علاقے ہمبولڈ برونسک میں پیش آنے والے حادثے میں کینیڈین ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے یہ نہیں بتایا کہ ہلاک شدگان میں ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ایشیاء اوشیانا گروپ ون ، ازبکستان نے پاکستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوس کپ اوشیانا گروپ ون ٹائی میں ازبکستان نے پاکستان کو3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ازبکستان کے اسٹومن نے پاکستان نمبر ون عقیل خان کو 2-0 سے ہرادیا، ازبکستان کے اسٹومن نے پہلے سیٹ میں 6-1 سے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

اے آئی پی ایس کی خواتین صحافیوں کیلئے تین روزہ ورکشاپ

عمان (سپورٹس لنک رپورٹ)اردن کے دارالحکومت عمان میں جہاں ایشین وومن فٹ بال چیمپئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وہیں اے آئی پی ایس ایشیا اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے مقابلوں میں شریک ممالک کی خواتین کو بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کے حوالے سے ورکشاپ کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا ۔تین روزہ ورکشاپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!