کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی جہاں کرکٹ کے کھیل کے دلدادہ ہیں وہاں پر انہیں جانوروں سے بھی بے حد پیار ہے، یہی وجہ ہے کہ شاہد خان آفریدی نے کراچی میں اپنے رہائش گاہ پر شیر سمیت درجنوں جانور پال رکھے ہیں اور ان کا باقاعدہ خیال بھی رکھتے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2018
ہمارے سپنرز بھارت سے بہتر،افغان کپتان
بنگلور (سپورٹس لنک رپورٹ )افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر ستانکزئی کہناہے کہ اولین ٹیسٹ میں بھارت پر سپنرز کی مدد سے غلبہ پانے میں کامیاب ہوجائیں گئے ،ہمارے سپن باؤلر ز بھارت کے سپنرز سے بہت بہتر ہیں اور میدان میں بلے بازوں کو ڈھیر کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ،ہماری ٹیم نوجوا ن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے،جنوبی افریقہ کی خواتین نے انگلش ٹیم کو قابو کرلیا
ورسسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے3میچز پر مشتمل ویمنز ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے دی ۔انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 50اوورزمیں 9وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے ،کیتھرین برینٹ نے 98گیندوں پر 8چوکوں کی مدد سے 72رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ،انگلینڈ کی 6بلے باز ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،وارم اپ میچ میں سعودی عرب کو شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ وارم اپ میچز میں کروشیا نے سینی گال کو 2-1،ایران نے لیتھوانیاکو 1-0،سوئٹزر لینڈ نے جاپان کو 2-0،جرمنی نے سعودی عرب کو 2-1سے ہرادیا،پولینڈ اور چلی کا میچ 2-2گول سے برابر رہاجبکہ مراکش اور ایسٹونیا کا میچ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کروشیا کے شہر اوسیجک میں کھیلے جانیوالے میچ میں میزبان ٹیم نے سینی ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ،سائمنا ہیلپ پہلا گرینڈ سلام جیتنے میں کامیاب
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس سٹار سائمنا ہیلپ بالآخر اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام ٹینس اعزاز جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہیں، فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سائمنا ہیلپ نے امریکی کھلاڑی سلونی سٹیفنز کو ایک سخت مقابلے کے بعد تین چھ، چھ چار اور چا ایک سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی، چھبیس سالہ رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ٹینس، رافیل نڈال اور ڈومینک تھیم کل مد مقابل
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے، ٹائٹل کے لئے کل اتوار کو آسٹریا کے ڈومینک تھیم سے مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا سفر جاری ہے۔ کلے کورٹ کے کنگ نڈال نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ سیمی فائنل ...
مزید پڑھیں »سیمونا ہالپ کا ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کا اعلان
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار رومانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہالپ نے کہا ہے کہ رواں برس شیڈول ایسٹبورن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، وہ ایونٹ میں عالمی نمبر دو ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی اور برطانیہ کی نمبر ایک کھلاڑی جوہانا کونتا کو جوائن کریں گی۔ 26 سالہ ہالپ نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے ومبلڈن اوپن ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم کوانعامی رقم کیلیے فنڈزمل گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیوس کپ ٹیم کو انعامی رقم جاری کرنے کیلئے فنڈز مل گئے ہیں۔ قومی ڈیوس کپ ٹیم کو40 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کودس دس لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ڈیوس کپ پلیئرعابد علی اور مزمل مرتضی کو5،5لاکھ کی انعامی رقم ملے گی۔ٹینس کوچزحمید الحق اور مصحف ضیاکو5،5لاکھ کیش ایوارڈ ملے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کی فاتح ٹیم اس بار 3 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز کی حقدار ٹہرے گی۔ ورلڈ کپ کے لئے ٹیموں کی روس آمد کا سلسلہ جاری ہے ،ایونٹ میں شریک سب ہی ممالک اپنی اپنی ٹیموں کی جیت کے لئے ایکسائیڈ ہیں اور فیورٹ فٹ بال ٹیموں کی فیڈریشن نے جیتنے پر انعامات کا اعلان ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹونٹی،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
کوالمپور: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمن ایشیا کپ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، بھارتی ٹیم نے 73 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر پورا کرلیا۔پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف ناقص پرفارمنس کا سلسلہ نہ رکا، قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر صرف 72 ...
مزید پڑھیں »