ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

پاکستان زمبابوے کا چوتھا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بے جان سیریز کا چوتھا ایک روزہ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا، فتوحات کی ہیٹ ٹرک اور سال کی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے سے مورال بلند کرنے والے قومی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری پر نظریں جم گئیں۔ ورلڈکپ تیاریوں کو اور زیادہ پرزور بنانے کے لیے سب پرجوش ہیں۔بلاویوا ...

مزید پڑھیں »

ہربجھن سنگھ بھارت میں مذہبی منافرت کیخلاف بول پڑے

ممبئی(جی سی این رپورٹ) مایہ ناز بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی عوام کو مذہبی منافرت سے نکل کر کروشیا سے سبق سیکھنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی آبادی 135 کروڑ ہونے کے باوجود ہم اس ایونٹ میں دوردور تک نہیں ہیں۔بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کا ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد نے کیس لڑنے کیلئے معروف وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے ڈوپ ٹیسٹ میں سیمپل بی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ملک کے ممتاز قانون دان ان کے کیس کا دفاع کریں گے۔ پی سی بی کے حددرجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد احمد شہزاد نے مشہور وکیل بابر اعوان کی خدمات حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

طویل عرصے کے بعد پاکستانی ٹیم میں دو لیگ سپنرز ایک ساتھ کھیلے

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کیخلاف پانچ میچوں کی ونڈے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ جس میں پاکستان نے 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کی میں ایک طویل عرصے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو لیگ سپنرز شامل کئے گئے،اس سے قبل عبدالقادر اور مشتاق احمد جبکہ مشتاق احمد اور اقبال سکندر کی جوڑی ٹیم میں کھیلا کرتی تھی تاہم اب ...

مزید پڑھیں »

ٹائٹل فرانس، دل کروشیا نے جیت لئے

روس میں فرانس کی ٹائٹل فتح کیساتھ ختم ہونے والا فٹبال ورلڈکپ کئی بڑی ٹیموں اور سپرسٹارز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا گیا، اپ سیٹ شکستوں سے بھرپور میگا ایونٹ میں دفاعی چیمپئن جرمنی کی پہلے ہی راو¿نڈ میں رخصتی شائقین کو حیران کرگئی، لیونل میسی کی ارجنٹائن، رونالڈو کے زیر قیادت کھیلنے والی پرتگال اور سپین جیسی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

دوسراسعید اختر کرکٹ ‘ قریشی ڈولفن کولٹس فاتح ٹرافی کے حصول میں کامیاب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قریشی ڈولفن کولٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شمیل سی سی کو ایک رن سے شکست دے کر دوسراسعید اختر ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کی فاتح ٹرافی کو اپنے شوکیس کی زینت بنالیا۔ شمیل سی سی 121رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہی۔ 35رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے میں فوز کو مین آف دی ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن کے فاتح ڈانس میں بھی ماہر،ویڈیو دیکھیں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھی بار ومبلڈن کا فاتح بننے والے نواک جوکووچ کے حوصلے جواں ہیں اور وہ کسی بھی اسٹیج پر ہار ماننے کو تیار نہیں ۔لندن میں سالانہ چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چیمپئین انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی۔ومبلڈن کی یہ روایت ہے کہ مینز اور ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز کی فاتح ٹیم کا کراچی پریس کلب میں استقبالہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019میں حصہ لے گی۔ فزیکل ڈس ایبی لٹی ٹرائی نیشن سیریز جیتنے کے بعد کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری امیر الدین انصاری نے کراچی پریس کلب کی جانب سے ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دئے گئے استقبالیہ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری نے چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایات کے تحت ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کیلئے بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودا لگایا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پودے بھی جاندار ہوتے ہیں اوران سے ہم آکسیجن حاصل کرتے ہیں، ان سے محبت ہم سب کی صحت ہے، پنجاب کو سرسبز ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ ،، دوسرے روز لاہور کے کھلاڑی چھائے رہے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ’’سرسبز اور صحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے ساتھ لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کے مقابلے بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہے، لاہور ڈسٹرکٹ کے کھلاڑی چھائے رہے ، چیمپئن شپ کے دوسر ے روز ٹیبل ٹینس کے مقابلوں میں لاہور اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!