ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

قومی کرکٹ ٹیم کو آرمی چیف کی مبارک باد

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹجیت پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم پُرامن اور کھیلوں سے محبت کرنے والی ہے۔

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،شاہینوں نے کینگروز کو باآسانی شکار کرلیا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے آسٹریلیا کو  تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم نے ہدف فخر زمان ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کروشیا نے میزبان روس کی دوڑ ختم کردی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں کروشیا کی ٹیم نے میزبان روس کو شکست دے کر 20سال بعد ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔فشت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں روس کی ٹیم نے میچ کے 31ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی لیکن 8منٹ بعد ہی آندرے کرامیرچ نے کروشیا ...

مزید پڑھیں »

کے ٹو سر کرنے کی کوشش میں کینیڈین کوہ پیما ہلاک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کرنے والا کینیڈا کا کوہ پیما سرگ ڈیسورینورٹ حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق گلگت بلتستان کے محکمہ سیاحت کے عہدیدار نے بتایا کہ 53 سالہ کینیڈین کوہ پیما 8 ہزار 611 میٹر چوٹی پر ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن،سیمونا ہیلپ کا قصہ تمام

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے اور خواتین میں ٹاپ سیڈ سیمونا ہیلپ تیسرے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں جبکہ رافیل نڈال، جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور جائلز سیمن فتوحات برقرار رکھتے ہوئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال عالمی کپ،انگلینڈ کی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔فٹبال ورلڈ کپ اپنی رنگینیوں کے ساتھ روس میں جاری ہے جہاں تیسرے اور اہم مرحلے کوارٹر فائنل کے میچز کھیلے جارہے ہیں۔روسی شہر سمارا کے اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل میچ سوئیڈن اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹھوس پلان کیساتھ کھیلیں گے،فنچ

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے پاس کئی خطرناک کھلاڑی ہیں لیکن ہم بڑے میچ میں ٹھوس پلان کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے بولرز اور بیٹسمینوں کے لیے اچھی حکمت عملی بنا رکھی ہے۔2016 میں آئی سی سی ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف فائنل،فرحان بطور اوپنر کھیلیں گے

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سابق کپتان اور تجربہ کار اوپنرمحمد حفیظ پراعتماد نہیں کر رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ زمبابوے میں جاری سہ فریقی سیریز کے ابتدائی دو میچز کھلانے کے بعد مکی آرتھر نے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو اوپنر کے طور پر کھلایا۔تاہم حارث سہیل کی ناکامی کے بعد اب ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹول کا افتتاح،،مقابلے 9جولائی تک جاری رہینگے

شندور (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں شندور پولو فیسٹیول 2018 کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔رنگا رنگ پولو فیسٹیول کا افتتاح چترال اور گلگت بلتستان کے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شندور پولو فیسٹیول میں روایتی حریف چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے مابین فری اسٹائل پولو ...

مزید پڑھیں »

چینی آرٹسٹ نے تربوزوں پر کھلاڑیوں کے پوٹریٹ تراش ڈالے

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018کا میلہ زورشور سے جاری ہے جس کا جنون نہ صرف کھلاریوں بلکہ شائقین کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر لوگ فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کیلئے پرجوش ہیں۔ چین کے اس ماہر شیف کو ہی دیکھ لیں جس نے فٹبال کا جشن مناتے ...

مزید پڑھیں »