ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

ومبلڈن اوپن،فیڈرر اور سرینا کی پیش قدمی جاری

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ میں جاری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں سوئس اسٹار روجر فیڈررکی اپنے نویں ومبلڈن ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری جبکہ ویمنز میں سرینا ولیمز بھی ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔دفاعی چیمپئن فیڈرر جرمنی کے لینارڈ اشٹرف کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، 36 سالہ فیڈر رنے حریف کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

نیمار کا دیوہیکل پوٹریٹ آویزاں

کاذان (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا بھر میں فیفا ورلڈ کپ کا جنون عروج پر ہے اسی سلسلے میں مداح اپنے جوش وخروش کا طرح طرح سے مظاہرہ پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ روسی شہرKazanمیں ماہر فنکاروں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے بلند عمارت کو کینوس میں تبدیل کر کے معروف برازیلیئن فٹبالر نیمار کا پورٹریٹ بنا دیا ...

مزید پڑھیں »

یورپین کک باکسنگ چیمپئن شپ،پاکستان کی بہترین کارکردگی

سینٹ پیٹرز برگ (سپورٹس لنک رپورٹ) سینٹ پیٹرزبرگ میں اوپن یورپین پروفیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس لوٹ گئی۔ ٹیم نے ایک گولڈ اور چار سلور میڈل حاصل کئے۔ 63کلو گرام کی کیٹگری میں اٹھارہ سالہ محمد سہیل نے روسی حریف ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کولمبیامیں فٹبال ٹیم کا استقبال ،لاکھوں شہری سڑکوں پر آگئے

بگوٹا (سپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا کے لاکھوں شہری فٹبال ورلڈ کپ کھیل کر وطن واپس پہنچنے والی ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے بگوٹا کی سڑکوں پرآگئے ۔کولمبیا کی ٹیم گزشتہ روز ماسکو سے بگوٹا پہنچی تو ائیر پورٹ پر مداحوں کاجم غفیر تھا ،ٹیم کو2بسوں میں سوار کرکے شہر کا دورہ کرایا گیا اس دوران 2لاکھ سے زیادہ افراد اپنے ہیروز ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال کو بھی ومبلڈن سکیورٹی چیک سے گزرنا پڑا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو بھی ومبلڈن سیکیورٹی چیک کے مرحلے سے گزرنا پڑا جبکہ میچ کیلئے تاخیر سے پہنچنے پر حریف کھلاڑی کے احتجاج پرانہیں ریفری نے وارننگ بھی دی۔ بتایا گیا کہ ہسپانوی ٹینس اسٹار جب میچ میں شرکت کیلئے پہنچے تو آل انگلینڈ کلب سیکیورٹی ٹیم نے انہیں روک لیا اور ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان اور آسڑیلیا کا ٹکرائو کل

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا فائنل اتوار کو ہرارے، اسٹیڈیم، زمبابوے میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا، میچ دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں جاری سہ فریقی سیریز فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور دو ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد نے عمران خان کو پان کا تحفہ بھیج دیا،،وڈیو دیکھیں

سابق کپتان جاویدمیانداد نے سابق کرکٹر اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لئے پان کا تحفہ بھیجا ہے۔سابق کپتان جاویدمیانداد نےرہنماتحریک انصاف علی زیدی سے دلچسپ ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران انہوں نے علی زیدی کو اپنے ہاتھوں سے تیار کیا ہوا پان کھلایا۔ خان صاحب کے دیرینہ دوست جاوید میاندا اور خان صاحب کے دیرینہ ساتھی علی زیدی ...

مزید پڑھیں »

تھسارا پریرا کا گلوسیسٹر شائر سے معاہدہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) گلوسیسٹرشائر نے رواں ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی دو میچز کیلئے سری لنکن آل راؤنڈر تھسارا پریرا سے معاہدہ کر لیا، انہیں آسٹریلیا کے اینڈریو ٹائی کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ٹائی زمبابوے میں سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کھیلنے میں مصروف ہیں اور سیریز ختم ہونے کے بعد وہ گلوسیسٹرشائر کو ...

مزید پڑھیں »

مظفر خان پروفیشنل باکسنگ فائٹ کیلئے آج تھائی لینڈ جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے سپر ویلٹرویٹ باکسر مظفر خان آج رات لاہور سے بنگاک اپنے ٹرینر ظہور خان کے ساتھ روانہ ہو رہے ہیں جہاں ان کا مقابلہ تھائی  لینڈ کے باکسر کے ساتھ کل شام ہوگا مظفر خان نے اب تک پروفیشنل باکسنگ کے دو مقابلے کھیلے ہیں جو انہوں نے ناک آؤٹ کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن ٹینس،اعصام الحق قریشی کا قصہ تمام

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز میں پاکستان کے اعصام الحق کا سفر تمام ہوگیا۔ انہیں اور ان کے پارٹنر یون یولین روزے کو راؤنڈآف 32میں برطانوی جوڑی نیل اور کین اسکوپ اسکائی نے چھ چار ، چھ چار اور سات ، چھ سے شکست دی۔ وہ مکسڈ ڈبلز میں ارانگسٹرا پارا سنٹونا کے ساتھ چھ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!