ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کے کھیلے جا رہے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے کوارٹرفائنل 6اور7جولائی کو کھیلے جائیں گے ،ٹورنامنٹ میں آج اور کل کوئی میچ شیڈول نہیں ہے۔پہلا کوارٹر فائنل نزنی نووگوروڈ میں ہو گا جہاں یوروگوئے اور فرانس کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پیش قدمی کیلئے نبردآزما ہوں گی ۔دوسرے کوارٹر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018
ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا
کنگسٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے نارتھ ساﺅنڈ میں شروع ہو گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کالی آندھی کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے پہلے ہی ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے اور اس نے ویسٹ انڈیز پریذیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور ...
مزید پڑھیں »ومبلڈن اوپن،بڑے کھلاڑیوں نے پہلا مرحلہ عبورکرلیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سال کے تیسرے گرینڈ سلم ایونٹ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ پہلا پڑاؤ پار کر گئے تاہم نمبر سات سیڈ ڈومینک تھیئم کا صفایا ہوگیا،ویمنز سنگل میں ٹاپ سیڈ سیمونا ہالیپ اور گاربائن موگوروزا کی کامیاب پیش قدمی کا بھی آغاز ہو گیا۔مینز سنگل ایونٹ میں نمبر دو سیڈ اسپین کے رافیل نڈال نے ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے مساکدزا الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی تو میزبان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔گرین شرٹس ...
مزید پڑھیں »سٹین نے 500وکٹوں کو ہدف بنا لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) اور انہوں نے کیریئر کے سو ٹیسٹ میچوں کے ساتھ ہی پانچ سو وکٹوں کو اپنا ہدف بنا لیا ہے ۔ شان پولاک کا جنوبی افریقی ریکارڈ توڑنے کیلئے انہیں تین وکٹیں درکار ہیں لیکن سو ٹیسٹ میچوں کی تکمیل کیلئے انہیں سری لنکا کیخلاف دو اور پھر ہوم سیزن میں پاکستان اور سری لنکا کیخلاف پانچوں ...
مزید پڑھیں »عالمی فٹبال کپ مقابلے،برازیل ریکارڈ بکس پرقابض
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی ریکارڈ بکس میں پانچ مرتبہ کی ٹائٹل ہولڈر سائیڈ برازیل کی مکمل حکمرانی واضح ہے جس نے 1970ء کے بعد ہر بار ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا اور سب سے زائد گولز کے علاوہ 73 فتوحات کے ساتھ وہ ٹاپ پر ہے ۔رواں عالمی کپ کے لاسٹ 16 راؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »پہلے ٹی ٹونٹی میں بھارت نے انگلش ٹیم کو مات دیدی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا جس کیلئے کپتان ویرات کوہلی کو کلدیپ یادیو کی پانچ وکٹوں اور لوکیش راہول کی سنچری کا شکر گزار ہونا پڑا۔انگلش ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کیلئے طلب کئے جانے پر جوز بٹلر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے جیسن روئے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور فلپائن کے باسکٹ بال پلیئرز لڑ پڑے
منیلا (سپورٹس لنک رپورٹ )باسکٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں آسٹریلیا اور فلپائن کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے ،کورٹ میدان جنگ بن گیا ،میچ ریفری نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فلپائن کے 9اور آسٹریلیا کے 4کھلاڑیوں کو کورٹ سے نکال دیا ۔انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈسپلنری انوسٹی گیشن کمیٹی بنادی ہے ،حکام ...
مزید پڑھیں »روس کے گول کیپر نے پنلٹی ککس روکنے کی پریکٹس شروع کردی
سوچی (سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال ورلڈکپ کی میزبان ٹیم روس کے گول کیپر ایگور ایکنفو نے پنلٹی ککس روکنے کی خصوصی پریکٹس شروع کردی ۔انہوں نے پرتگال کیخلاف پری کوارٹر فائنل میچ میں بھی 2پنلٹی ککس روک کراپنی ٹیم کی کوارٹرفائنل میں رسائی کو ممکن بنایاتھا،اب 7جولائی کو کوارٹرفائنل میں روس کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہے اور روسی ٹیم ...
مزید پڑھیں »میرا ڈونا کی اپنی قومی ٹیم کیلئے بڑی پیشکش
بیونس آئرس ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈکپ میں ناکام مہم کے بعد ارجنٹینا کے سابق کپتان اور ورلڈ کپ ونر ڈیاگو میراڈونا نے ملکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے فٹ بال فیڈریشن کو اپنی خدمات بلامعاوضہ پیش کردیں۔ خیال رہے کہ وہ 2010 میگا ایونٹ میں بھی یہ ذمہ داری نبھاچکے ہیں لیکن ان کی کوشش ناکام ثابت ہوئی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »