کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIV کے صدر ، امتیاز احمد نے الحاق شدہ تمام کرکٹ کلبو ں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے کلب رجسٹریشن کے فارم مکمل کرکے 26اگست2018تک ان کے پاس جمع کرادیں۔ مقررہ تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ دریں اثنا صدر کے سی سی اے زونIVنے الحاق شدہ کلبوں کو ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اگست, 2018
ڈوب ٹیسٹ میں معطل احمد شہزاد کوکوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا۔کراچی میں پی سی بی ایوارڈز کی تقریب میں ہونے والی بد انتظامی کا شور ابھی کم نہیں ہوا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد کے اسکینڈل نے پی سی بی کے انتظامی سیٹ اپ کی قلعی کھول دی ہے۔پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »بیڈمنٹن کا زوال
تحریر،،نواز گوہر سپورٹس فیڈریشینز اور ایسوسی ایشینز کسی بھی کھیل کو فروغ اور ترقی کی جانب گامزن رکھنے کی ذمہ دار ہوتی ہیں ان کی ذمہ داری میں نوجوان کھلاڑیوں کو احسن طریق پر تربیت ، مطلوبہ معیار کے مطابق کھلاڑیوں کی ٹریننگ اور فزیکل فٹنس برقرار رکھنے کے لئے پلان ، کوچز اور کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کرنا ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان بمقابلہ نیپال فٹبال میچ کی جھلکیاں دیکھیں
Goals from the Pakistan U23 2-1 win over Nepal U23 in Asian Games 2018. Nepal took lead thanks to a comical own goal from defender Shahbaz Younas before Muhammad Bilal headed in a Mansoor Khan freekick and then captain @SaddamSH17 stepped up to score from penalty spot. pic.twitter.com/CsDmVsjiwB — FootballPakistan.com (@FootballPak) August 19, 2018
مزید پڑھیں »جوکووچ، فیڈرر سنسناتی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ ) سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اور سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر سِنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں، دونوں کھلاڑی پیر کو ٹرافی کیلئے جنگ لڑیں گے۔سِنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اور بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفِن میں مقابلہ ہوا، سوئس سٹار نے پہلا سیٹ ...
مزید پڑھیں »پریمیئر لیگ :چیلسی نے آرسنل کو ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے میچ میں چیلسی کی ٹیم نے آرسنل کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو سے ہرا دیا ہے۔انگلش پریمیئر لیگ کے میچ میں چیلسی نے نویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ 20 ویں منٹ میں چیلسی کی جانب سے موراتا نے دوسرا گول داغ دیا۔آرسنل نے کم ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے بھی قربانی کے جانور خرید لئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے تیاری پوری کر لی، کھلاڑی دو بھاری بھرکم بیل گھر لے آئے۔مویشی کیساتھ تصاویر بھی بنواتے رہے۔ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے کرکٹرز بھی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ قومی کپتان سرفراز احمد نے بھی قربانی کی تیاری کر لی، کھلاڑی 2 ...
مزید پڑھیں »پی سی بی لیون ون کوچنگ کورس،معطل احمد شہزاد کی حیران کن شرکت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے مصروفیت کی وجہ سے کوچنگ کورس سے معذرت کر لی لیکن پاکستان کے کئی موجودہ اور سابق کرکٹرز نے پی سی بی لیول ون کورس میں شرکت کرکے اس بات کا اشارہ دے دیا کہ وہ ریٹائر منٹ کے بعد کوچنگ کی طرف آنا چاہتے ہیں۔پی سی بی کے کوچ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز، ہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان کی جیت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)جکارتہ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں دوسرےہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ۔پاکستان کی جانب سے شفقت رسول نے دو عرفان اور عتیق نے ایک ایک گول کیا۔
مزید پڑھیں »سدھو لاہور روانہ،پاکستانی کی محبت پر شادمان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے، ان کا کہنا ہے کہ یہاں سے پیاراورعزت لیکرجارہاہوں۔بھارتی مہمان نوجوت سنگھ کوسینیٹر فیصل جاوید نے الوداع کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں نےجومحبت دی تاعمریادہے گی، خود کو پیارسےمالامال محسوس کررہاہوں۔انہوں نے کہا کہ ریگستان کی مٹی ...
مزید پڑھیں »