روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 ستمبر, 2018

پہلی انٹرنیشنل قراقرم میراتھن جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پہلی انٹرنیشنل قراقرم میراتھن کی تقسیمِ انعامات کی تقریب سرینا ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمان ِ خصوصی تھے۔ مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیبن گیمز،ہاکی میں کانسی کا تمغہ بھی گیا،بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں آج تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بھارت نےدلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو مات دی۔ بھارت نے کھیل کے ابتدا ءسے ہی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر15فٹبال کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اورپنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ شروع ہوگیا، گزشتہ شب پنجاب سٹیڈیم میںرنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے فٹ بال کپ کا افتتاح کیا،کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کرتے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب انڈر 15فٹبال کپ،لاہور نے راولپنڈی کو 5-0سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یکم ستمبر2018ء۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے ز یراہتمام اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے جاری پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ کے دوسرے روز پہلے میچ میں لاہور ڈویژن کی ٹیم نے راولپنڈی کی ٹیم کو 5-0سے شکست دیدی ہفتہ کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں لاہور ڈویژن کی ٹیم نے میچ پر ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل پھٹ پڑے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): قومی کرکٹر کامران اکمل نے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر گلے شکوے شروع کردیئے۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی باعث پشاور زلمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھی جبکہ کامران اکمل لیگ کے ٹاپ اسکوررز میں بھی شامل تھے جنہوں نے ایک سنچری کی بدولت 425 رنز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ،بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان،کوہلی آرام،روہت شرما قیادت کرینگے

ممبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ)بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2018 کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا جس کا کپتان روہت شرما کو مقرر کیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2018 میں کپتان ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ روہت شرما کو ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان کو رگبی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)18 ویں ایشین گیمز میں کھیلے جارہے رگبی سیون ایونٹ میں افغانستان کی ٹیم نے بھی پاکستان کو15-7سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی۔آج کھیلے گئے میچ سمیت ٹیم پاکستان نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں جن میں سے تین میں اسے شکست عبرتناک شکستوں کامنا کرنا پڑا جبکہ پاکستان نے واحد میچ انڈنیشیاکے خلاف جیتا ...

مزید پڑھیں »

ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے آئندہ ماہ قطر میں شیڈول چھٹی ایشین ٹیم ایونٹ اور ساتویں سکس ریڈ سنوکر چمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، ایونٹ 19 سے 25 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال ملک کی نمائندگی کریں گے۔پی بی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ رواں ماہ امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کیخلاف فرینڈلی فٹبال میچ کھیلے گا

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ رواں  ماہ سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کی میزبانی کرے گا۔ طے شدہ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ اور 15 نومبر کو امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔انگلینڈ کے سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے میچز اور نیشنز لیگ میچز میں تین، تین ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی 2028کے اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کیلئے پرامید

کولکتہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ 2028ء میں شیڈول لاس اینجلس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کی دوبارہ واپسی ہو جائے گی۔آخری مرتبہ 1900ء میں منعقدہ پیرس اولمپکس گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ہوئے تھے اور اس کے بعد اولمپکس گیمز میں کرکٹ نہیں کھیلا جاتا لیکن ورلڈ گورننگ باڈی ...

مزید پڑھیں »