https://www.facebook.com/0LYMPIC2016/videos/952044054986769/?t=8
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اکتوبر, 2018
بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ،انعام بٹ نے قومی پرچم سربلند کردیا
مغلا:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے پہلوان محمد انعام بٹ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے بیچ ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ترکی میں ہونے والی دو روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے پہلوانوں کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی۔فائنل میں انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان کو مات دے کر اعزاز کا کامیاب ...
مزید پڑھیں »دوسرا چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک نے جیت لیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )دوسرے چیف آف دی نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بینک آف پاکستان نے جیت لیا،۔ٹورنامنٹ کا فائنل نیشنل بنک آف پاکستان کی ٹیم اورواپڈاکی ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیشنل بنک آف پاکستا ن کی ٹیم نے فائنل میں کامیابی حاصل کی واپڈانے دوسری جبکہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنزلمیٹڈنے ...
مزید پڑھیں »دبئی ٹیسٹ،پہلا روز محمد حفیظ کے نام،پاکستان کے 3وکٹوں پر 255رنز
دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان اورآسڑیلیا کےدرمیان جاری دوٹیسٹ میچوں کی سیریزکے دبئی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کےپہلے روزپاکستان کی ٹیم نے پہلے روز اختتام تک تین وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنا لئے ہیں، جس وقت پہلے روز کا کھیل ختم ہوا تو وکٹ پر حارث سہیل پندرہ اور محمد عباس ایک سکور کے ساتھ موجود تھے، قبل پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ہوم گرائونڈ پر 100ٹیسٹ میچوں میں جیت،بھارت دنیاکی چوتھی ٹیم بن گئی
راجکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی کرکٹ ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ویسٹ انڈیز کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 272رنز سے ریکارڈ کامیابی حاصل کرتے ہوئے ہوم گرائونڈ پر ٹیسٹ کرکٹ میچوں میں کامیابیوں کی سنچری بھی مکمل کرلی ہے، بھارت کی ٹیم جس نے ہوم گرائونڈ پر اب تک 266میچ کھیل رکھے ...
مزید پڑھیں »بھارت کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کرن ویر کوشل ڈبل سنچری سکورکرنے والے کرکٹر بن گئے
گجرات(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی کے ایک میچ میں اترکنڈ کے اوپنر کرن ویر کوشل نے ڈبل سنچری سکورکرکے اپنا نام ریکارڈ بکس میں لکھوا لیا ہے، کرن ویر کوشل نے 135 گیندوں پر 202رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی سکم کیخلاف 199رنز سے جیت میں اہم کردار ادا کیا، کرن ویر ...
مزید پڑھیں »مراکش کے پہاڑی سلسلے میں کار ریس،اطالوی ڈرائیور نے عالمی ریکارڈ بناڈالا
رباط: (سپورٹس لنک رپورٹ) مراکش کے پہاڑی سلسلے میں کار ریس کے دوران اطالوی ڈرائیور نے تیزرفتاری کا عالمی ریکارڈ بنا دیا، تاریخ رقم کرنے والے ہیرو کا روایتی انداز میں دف بجا کر استقبال کیا گیا۔خوبصورت ٹریک پر کاریں دوڑانے والے اطالوی ڈرائیور فیبیو بارونے اِن ایکشن، ہر طرف پہاڑ ہی پہاڑ، ڈھلان اور چڑھائی پر مہارت کا زبردست ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن کی انگلی میں انفیکشن ہو گیا،دوبارہ آپریشن کرانا پڑے گا
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کے کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شکیب الحسن جنہیں گزشتہ ماہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران انگلی پر شدید چوٹ آئی تھی اور جنہوں نے ستائیس ستمبر کو ڈھاکہ میں انگلی کا فوری آپریشن بھی کرایا تھا کے بارے میں معلوم ہے کہ آپریشن کے بعد انگلی میں ایک بارپھر انفیکشن ہو گیا ہے اور ...
مزید پڑھیں »سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت کی جونیئر ٹیم کا جیت کیساتھ آغاز
جوہر بھرو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی جونیئر ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کے شہر جوہر بھرو میں جاری سلطان جوہر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد دو ایک سے شکست دیدی، بھارت کی جانب سے پہلا گول بارہویں منٹ میں ہرمان جیت سنگھ نے سکور کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ نے کیریئر کی دسویں ٹیسٹ سنچری داغ دی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر وتجربہ کاربیٹسمین محمد حفیظ نے اپنے ٹیم میں واپس طلب کئے جانے کو صحیح ثابت کرتےہوئے آسڑیلیا کیخلاف جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزکے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کی دسویں سنچری داغ دی ہے، دبئی کے میدان پر محمد حفیظ کی یہ چوتھی سنچری ہے، محمد حفیظ ایک سو سات کے ...
مزید پڑھیں »