ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

پراوین کمار کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی فاسٹ باؤلر پراوین کمار نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ 32 سالہ کمار کو 2007ء سے 2012ء کے دوران 84 انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا اور انہوں نے مجموعی طور پر تینوں فارمیٹس میں 112 وکٹیں لیں۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر نے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میچ میں بھی انگلینڈ کےہاتھوں شکست

کینڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 18 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا، انگلش ٹیم نے 273 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 27 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن (پی ٹی بی ایف) کے زیراہتمام اور مدنیہ مال اینڈ ریزڈنسیا کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن، سنیئر نائب ...

مزید پڑھیں »

یواےای اور آسٹریلیا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل پیر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل 22 اکتوبر کو یو اے ای کرکٹ ٹیم کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس کی ٹیسٹ بائولرکی عالمی درجہ بندی میں لمبی چھلانگ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کا ستارہ افق پر ایک مرتبہ پھر جگمگا اٹھا اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محمد عباس تیسرے بہترین باؤلر بن گئے۔محمد عباس صرف 10 میچوں میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی ویمن کرکٹر ایلسی پیری آج 100واں ون ڈے انٹرنیشنل کھیلیں گی

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ایلسی پیری آج اپنا نام 100انٹرنیشنل ون ڈے میچ کھیلنے والی کھلاڑیوں کی فہرست میں درج کروائیں گے، ایلسی پیری آج پاکستان کیخلاف کوالالمپور میں جب تیسرے ون ڈے میچ کیلئے میدان میں اتریں گی تو یہ ان کا آسڑیلوی ٹیم کی جانب سے 100واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ ہوگا، آسڑیلیا ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی بازو تڑوا بیٹھے، تین ہفتوں کیلئے میدان سے باہر

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لالیگا لیگ میں سیویلیا کو چار دو سے شکست دیدی تاہم اس شکست کی بارسلونا کو بھاری قیمت چھکانا پڑی اور اس کے مایہ کھلاڑی لائنل میسی دائیں بازو میں فریکچر کی وجہ سے اب کم از کم تین ہفتوں تک فٹبال کے میدان سے باہررہیں گے، لائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،مچل سٹارک کی فٹنس سے آسڑیلیا پریشان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں ایک صفر سے شکست کھانے کے بعد آسڑیلوی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کے آغاز سے قبل مزید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر مچل سٹارک ہیمسٹرنگ انجری سے تاحال نجات نہیں پا سکے ہیں اور اب ان کی پاکستان کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

ناصر جمشید کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ناصر جمشیداسپاٹ فکسنگ کیس میں اپیل پرپی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹریبونل کل فیصلہ سنائے گا۔ناصر جمشید نے اپنی پابندی کا چیلنج کرتے ہوئے اپیل دائر کی ہوئی ہے۔ناصر جمشید نے اپنی دس سالہ پابندی کے خلاف اپیل کررکھی ہے۔

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی نے شادی کی 18ویں سالگرہ منائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہدخان آفریدی نے آج اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیوی اور صاحبزادیوں کے ساتھ شادی کی سالگرہ کا کک کاٹتے ہوئے تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہو گئیں۔بوم بوم نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’میں شادی کی اٹھارویں ...

مزید پڑھیں »