اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشید نے محمد حفیظ کو ورلڈ کپ اسکواڈ شامل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محمد آصف اور سلمان بٹ کا قومی ٹیم میں واپسی کا مستقبل روشن نہیں، ٹیم کے اہم پلیئرز کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے,ماضی میں کھلاڑیوں سے پیسے لیکر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
میچ فکسنگ، یوکرائن کے دو ٹینس کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)یوکرائن ٹینس فیڈریشن نے اپنے دو کھلاڑیوں گلیب اور ویڈم پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تاحیات پابندی عائد کردی ہے اورساتھ ہی ان پر اڑھائی لاکھ ڈالرز کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے، دونوں کھلاڑیوں کے بارے میں فیڈریشن کے پاس جون 2015 تا جنوری 2016 کے درمیان کھیلے جانے والے آئی ٹی ایف فیوچر ٹینس ...
مزید پڑھیں »آئندہ سال زیادہ بہتر کارکردگی دکھائوں گی، ماریہ شرپووا
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)روس کی ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا جنہوں نے فٹنس مسائل کی وجہ سے رواں سال مزید کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے نے کہا ہے کہ ان کی نظریں آئندہ سیزن میں بہترین کارکردگی پر مرکوز ہیں یہی وجہ ہے کہ اس سال مزید کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر رہی، ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی ایونٹس کے انعقاد کیلئے بڑی پیش رفت
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی ایونٹس کرانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے،نجی ٹی وی چینل کے سی ای او سلمان اقبال اور 3 کمپنیوں میں معاہدہ طے پا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مکسڈ مارشل آرٹس کے فروغ کے لیے بڑا اقدام سامنے آ گیا، صدر و سی ای او سلمان اقبال اور ...
مزید پڑھیں »نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سپنر ان فٹ ہوکر سری لنکا کیخلاف سیریز سے باہر
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سپنر لیم ڈائوسن فٹنس مسائل کا شکار ہو کر سری لنکا کیخلاف جاری پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے باقی میچوں سے باہر ہو گئے ہیں، لیم ڈائوسن کو سائیڈ سٹرین کا مسئلہ درپیشں ہے جو انہیں سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں شروع ہوا تھا ڈاکٹروں کے مطابق لیم ڈائوسن ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ون ڈے کل کھلا جائیگا
کینڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل بدھ کو کینڈی میں کھیلا جائے گا، مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے بارش کی نذر ہو گیا تھا جبکہ دوسرے ون ڈے میں ...
مزید پڑھیں »جونیئر اتھلیٹکس ٹرافی واپڈا ،یوتھ کی ٹرافی پنجاب نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی گئی تیسری قومی جونیئر اینڈ یوتھ (مینز ایند ویمنز) ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جونیئر کیٹگری میں پاکستان واپڈا نے سب سے زیادہ 194پوائنٹس کے ساتھ جبکہ یوتھ میں پنجاب نے سب سے زیادہ 151 پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن ٹرافیز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ تفصیلات ...
مزید پڑھیں »سردار محمد بخش مہر ایک بار پھر صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کابینہ میں مزید وزراء کو مختلف وزارتوں کا اضافی قلمدان دیا گیا ہے.جس میں سابقہ ادوار میں وزیر کھیل و نواجوان امور سندھ رہنے والے سردار محمد بخش خان مہر کو ایک بار پھر وزارت کھیل و نواجوانان امور سندھ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا.جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری.سندھ میں کھیلوں کی ابتر صورتحال اور ...
مزید پڑھیں »عبدالوحید میمیریل 5اسٹار فٹبال’ اعظم اسپورٹس کا کامیاب آغاز
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایسٹ کی مضبوط اور متوازن ٹیم اعظم اسپورٹس نے حریف شاہ فیصل ناظم آباد کےکھلاڑی بلال خان کی غلطی کی وجہ س سیلف گول کی بدولت 0 -1 سے کامیابی سمیٹ لی۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن سیلف گول فاتح ٹیم کے اسٹراٸیکر عارف نے کھیل کے 12ویں منٹ ہوا۔جبکہ شاہ فیصل ناظم آباد کوٸ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ،کھلاڑیوں کی کارکردگی پر سینیٹ قائمہ کمیٹی برہم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ایشیئن گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص پرفارمنس پر فیڈریشنز کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ کمیٹی کے ایک رکن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا مرکزی دفتر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »