ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

یوتھ اولمپکس،ریسلر عنایت اللہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

بیونس آئرس(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ریسلر عنایت اﷲ نے یوتھ اولمپکس میں امریکی ریسلر کو دھول چٹادی۔ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں جاری یوتھ اولمپکس میں پاکستانی ریسلر عنایت ﷲ نے امریکی ریسلر کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے عنایت اﷲ نے 65کلو گرام کی کیٹگری میں یہ کامیابی حاصل کی۔عنایت اﷲ ...

مزید پڑھیں »

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 17 نومبر کو لاہور میں ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 17 نومبر کو لاہور میں ہوگا‘ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام رکن ممالک کی تصدیق کے بعد باقاعدہ طور پر اعلان کردیا جائے گا‘ اس سلسلے میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اجلاس میں خطے میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے تجاویز پر بھی ...

مزید پڑھیں »

بیٹے کی پیدائش کی گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد‘کرکٹر شعیب ملک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر بیٹے کی پیدائش کی گردش کرنے والی خبروں کو غلط قرار دیدیا ‘ شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی دیکھ بھال کرنے کیلئے بھارتی شہر حیدر آباد میں ہیں اور انہیں کسی بھی وقت باپ بننے کی خوشی مل سکتی ہے، تاہم سوشل میڈٰیا پر ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم کرکٹ ٹرافی، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور سوئی سدرن سوئی گیس کی ٹیمیں سرفہرست

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم کرکٹ ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور گروپ بی میں سوئی سدرن سوئی گیس کی ٹیمیں سرفہرست ہیں۔ تفصلات کے مطابق گروپ اے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیم 39 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ کے آر ایل ...

مزید پڑھیں »

زمبابوین کرکٹ ٹیم 19اکتوبر سے دورہ بنگلہ دیش کا آغاز کرے گی

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹ ٹیم 19 اکتوبر کو ٹور ون ڈے میچ سے دورہ بنگلہ دیش کا آغاز کرے گی۔ زمبابوین ٹیم کو دورہ جنوبی افریقہ میں بدترین شکست کے بعد اب بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز جیتنے کا چیلنج درپیش ہو گا۔ زمبابوین ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز 21اکتوبر سے شروع ہو گی

گوہاٹی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اکتوبر کو گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد کالی آندھی کو اب ون ڈے سیریز میں میزبان ٹیم کا چیلنج درپیش ہو گا، کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

حضرت اﷲ زیزئی نے ٹی ٹونٹی میں تیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا،ویڈیو دیکھیں

شارجہ(عبدالرحمان رضا) افغانی کرکٹر حضرت اﷲ زیزئی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین ففٹی کا کرس گیل اور یووراج سنگھ کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا، وہ ٹی ٹونٹی میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بھی بن گئے۔ یووراج سنگھ نے 2007ء میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 12 گیندوں پر تیز ...

مزید پڑھیں »

حنیف محمد اور ماجد خان کا ریکارڈ اسد شفیق کے نشانے پر آ گیا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق پاکستانی کرکٹرز حنیف محمد اور ماجد خان کے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ریکارڈ اسد شفیق کے نشانے پر آ گیا، شفیق کو ایک ساتھ دونوں بلے بازوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 43 رنز درکار ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ شفیق (آج) منگل کو کینگروز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے اور ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس ایک اور عالمی ریکارڈ کے قریب

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن باؤلرز وقار یونس، محمد آصف اور شبیر احمد کی تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کرنے کیلئے ایک وکٹ کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ عباس (آج) منگل کو آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں یہ ...

مزید پڑھیں »

نئی عالمی ٹیسٹ کی درجہ بندی،اظہر علی کی ترقی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی اور لیگ سپنر یاسر شاہ کی ترقی ہوگئی ، فاسٹ بالر محمد عباس کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ،بھارت کے پرتھوی شا،رشبھ پانٹ اور امیش یادو نے بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں عمدہ کاکردگی کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »