بیونس آئرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) بیونس آئرس یوتھ گیمز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، شہر میں میلے کا سا سماں ہے۔ جیت کے جوش نے ویمن پلیئرز کو زیادہ مصروف کر دیا۔ارجنٹینا کے شہر میں کھیلوں کا میلہ سجنے کو تیار ہے، 6 اکتوبر سے شروع ہونے والی یوتھ اولمپکس گیمز کی تیاریاں عروج پر ہیں، جمناسٹرز کھلے میدان ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
چیمپئنز لیگ،نیمار کی ہیٹ ٹرک،پی ایس جی کی جیت
بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں پی ایس جی کے سپر سٹار نیمار نے گولز کی ہیٹ ٹرک کر دی، حریف ٹیم کو چھ ایک کی شکست سے دوچار کر دیا، ادھر لیونل میسی کے دو گولز نے بارسا کو فتح دلا دی۔دنیا کے ہردلعزیز کھیل فٹبال کے بڑے مقابلے چیمپئنز لیگ میں جاری ہیں ۔ گروپ سی ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائے گی، جانی بیئرسٹا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز جانی بیئرسٹا نے کہا ہے کہ دورہ سری لنکا کے دوران انگلش ٹیم پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں سری لنکن وکٹوں پر شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے تیارہیں، انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز دس اکتوبر سے دمبولا میں پہلے ون ...
مزید پڑھیں »فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی آئندہ سال برطانیہ اورپولینڈ مشترکہ طور پر کرینگے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ آئندہ سال ہونے والے فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا، چھبیس سالوں میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی انگلینڈ کریگا، برطانیہ اور پولینڈ مشترکہ طورپر یورپ افریقہ زون کے مقابلے کے میزبان ہونگے، فیڈریشن کپ ٹینس ٹورنامنٹ کے مقابلے چھ تا نو فروری 2019 تک باتھ یونیورسٹی کورٹس پر منعقد ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرزکی دبئی میں مولانا طارق جمیل کے ساتھ نشست
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم نے مشکلات سے نکلنے کیلئے مولانا طارق جمیل سے رابطہ کرلیا، آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے متحدہ عرب امارات میں موجود قومی کرکٹرز کی مولانا طارق جمیل سے طویل ملاقات، تفصیلی لیکچر سنا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں مایوس کن کارگردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد سے قومی کرکٹ ٹیم شدید مشکلات اور ...
مزید پڑھیں »باکسر ٹائی سن اور ڈیونٹے وائلڈر رنگ میں اترنے سے پہلے ہی گتھم گتھا
لاس اینجلس ( سپورٹس لنک رپورٹ) لاس اینجلس میں ہیوی ویٹ باکسر ٹائی سن فری اور وائلڈر کی ہیوی انٹری ہوئی۔ رِنگ میں جانے سے پہلے پریس کانفرنس کے دوران ہی الجھ پڑے، گتھم گتھا ہونے سے تقریب بدنظمی کا شکار ہو گئی۔اس سے پہلے کنگ خان نے بھی حریف پر پانی گرا کر غصہ دکھایا تھا، جوشیلے بھڑکیلے کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی
ڈھاکہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی ویمن ٹیم نے میزبان بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم کی بائولرز نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ناروال سپورٹس سٹی سکینڈل،اختر گنجیرا کے ساتھ ریاض الدین پیرزادہ اور گیلانی بھی پھنس گئے
گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)نارووال سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں پر سابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا ،اسسٹنٹ انجینئر سرفراز رسول اور ٹھیکیدار محمد احمد کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق 2014میں نارووال میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کا آغاز ہوا تھا۔اس سپورٹس کمپلیکس پر تین ارب روپے لاگت آئی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ ٹرافی کا لاہور کا سفر مکمل،رپورٹ اور تصویری جھلکیاں
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کی ٹرافی کا لاہور میں سفر مکمل ہوگیا۔انگلینڈ میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ2019ء کی ٹرافی 27 اگست کو دبئی میں واقع آئی سی سی ہیڈکوارٹرز سے روانہ ہوئی تھی، پاکستان میں سفر کا آغاز بدھ کو لاہور سے ہوا پہلے روز پیسر محمد عرفان نے سونے اور چاندی سے ...
مزید پڑھیں »افغان پریمیئر کرکٹ لیگ کل سے شروع ہو گی
شارجہ(عبدالرحمان رضا) افغانستان پریمیر لیگ کا پہلا ایڈیشن کل جمعہ سے شارجہ میں شروع ہو گا۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں کئی انٹرنیشنل کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بلند و بالا چھکے لگانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی، چھکوں کے بادشاہ کرس گیل، اسپن کے جادوگر راشد خان، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »