نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن میں امپائر کے ساتھ تنازع کا شکارہونےوالے امریکی ٹینس کھلاڑی سابق عالمی نمبرون سرینا ولیمز نے ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کردی ہے، ہوپ مین کپ کے مکسڈ ڈبلز میں امریکی جوڑی سوئٹزرلینڈ کی جوڑی کیخلاف مقابلہ کریگی اورامید کی جا رہی ہے کہ پہلی دفعہ سرینا ولیمز اور راجرفیڈرر ایک ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جان اینڈرسن ریٹائرہوگئے
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)ائر لینڈ کرکٹ ٹیم بیٹسمین جان ایڈرسن نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 35سالہ جوچھبیس میچوں میں آئرش ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرہوگئےہیں، جان اینڈرسن کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں بہترین سکور 127 رنز ہے جوانہوں نے 2013 میں ہالینڈ کیخلاف سکورکیا تھا جبکہ انہوں نے آئرلینڈ کیلئے اپنا آخری ...
مزید پڑھیں »ویمن ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،آئرلینڈ کی ٹیم کا بھی اعلان کردیا گیا
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)ائرلینڈ کرکٹ بورڈ نے نومبرمیں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ویمن عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے اپنی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، اعلان کردہ ٹیم میں آسڑیلوی نژاد کھلاڑی سیلسٹے ریک کو بھی شامل کیا گیا ہے، لیگ سپنر سیلسٹے نے ٹیم میں منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سٹرائس انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے مستعفی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو سٹرائس نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، 41سالہ اینڈریو سٹرائس نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں دوبارہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کیلئے اپنی خدمات پیش کرینگے تاہم ابھی وہ نجی مسائل کی وجہ سے بطورڈائریکٹر کرکٹ ...
مزید پڑھیں »پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ‘ منصورہ اسپورٹس کی سیمی فائنل میں نشست کنفرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) منصورہ اسپورٹس کو سیمی فائنل میں جگہ مل گئی جب انہوں نے حریف لاروش سی سی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر پروفیسر اعجاز فاروقی کے سی سی اے زونIIانوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ فاتح ٹیم کے مطیع الرحمن اور فواد غفور نے نصف سنچریاں اسکورکیں ۔ دونوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »این بی پی خیبرپختونخوا جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل بنک خیبرپختونخواجونیئر سکواش چیمپئن شپ پی اے ایف ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئی،جسکا باضابطہ افتتاح نیشنل بنک کے ریجنل چیف سہیل احمد خان نے کیا ان کے ہمراہ سکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان ،نیشنل بنک کے سپورٹس آفیسر وسیکرٹری جنرل صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن باسط کمال, چیف ریفری و آرگنائزر منور زمان ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )دوسرے آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018ء کا آج تیسرا روز تھا۔پروگرام کے مطابق آج تین میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ نیشنل بینک آف پاکستان اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے درمیان ہوا جس میں نیشنل بینک آف پاکستان نے3جبکہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے1 گول کیا۔ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7اکتوبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 7 اکتوبر سے کھیلی جائے گی اور سیریز کے ذریعے دونوں ٹیموں کے پاس اپنی رینکنگ بنانے کا بہترین موقع ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی موجودہ رینکنگ میں آسٹریلیا 106 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے جبکہ پاکستان 88پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے۔سیریز میں فتح کے ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس،سماعت مکمل فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
دبئی (عبدالرحمان رضا) پاک بھارت کرکٹ معاہدہ کیس کی 3 روزہ سماعت مکمل ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر دبئی میں پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کیس کی تین روزہ سماعت اختتام پذیر ہو گئی، کمیشن سربراہ مائیکل بیلوف اہم فیصلہ بعد میں سنائیں گے۔ 8 سال میں 6 سیریز کھیلنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی باؤلرز تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کو 58 رنز سے ہرا کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستانی باؤلرز کے سامنے میزبان ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم میں سے کوئی بھی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »