کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔انہوں نے کہا کہ کورس کا مقصد نیٹ بال ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2018
پاکستان سپر لیگ فور کی چھٹی ٹیم کا فیصلہ 18دسمبر کو کیا جائیگا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی نیلامی کا مرحلہ 18دسمبر تک مکمل ہوجائے گا ۔چھٹی ٹیم کی نیلامی کے لئے فارم 14دسمبر تک دستیاب ہونگے جو 18دسمبر تک جمع کروانا ہو نگے، پی سی بی ترجمان کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی کے نتائج کا اعلان 18 دسمبر کی سہہ پہر ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات بارہ دسمبر کو ہونگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ، اسلام آباد میں ہوںگے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے بتایا کہ انتخاب شیڈول کے مطابق 12 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ، اسلام آباد میں ہوںگے۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 17دسمبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیٹکس چیمپیئن شپ 17 دسمبر سے سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »پنجاب آرچری چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بحریہ کپ پنجاب آرچری چیمپیئن شپ (آج) ہفتہ کو کھیلی جائے گی۔پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر شاہ منظر فرید نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں چیمپیئن شپ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں انفرادی 70 میٹر کے اوپن مقابلے ...
مزید پڑھیں »ٹیلنٹ پرموشن فٹبال ٹورنامنٹ اتوارسے فیصل آباد میں شروع ہوگا
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیلنٹ پروموشن فٹ بال ٹورنامنٹ توار کو 69 ج ،ب، فیصل آباد میں شروع ہو گا۔ چیف آرگنائزنگ حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں 32 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »