پاکستان کبڈی ریفریز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے


پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی ریفریز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،اختر عباس خواجہ صدر اوربادشاہ گل سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے،اس حوالے سے گزشتہ روزپنجاب سپورٹس کمپلیکس لاہور میں اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمدسرور سمہت دیگر عہفیداراورسمیت ملک بھر سے کبڈی ریفریز نے کثیر تعدادامیں حصہ لیا۔پاکستان کبڈی ریفریز ایسوسی ایشن کی کابینہ کے لئے متفقہ طور پر جن کا انتخابا ت ہوا،ان میں صدر اختر عباس خواجہ،سیکرٹری گل بادشاہ،کوارڈی نیٹر نوید احمد ساجدجبکہ خیبر پختونخواسے نجمہ ناز قاضی اور پنجاب سے مدیحہ لطیف ایسوسی ایشن کے اراکین ہوں گی۔

error: Content is protected !!