اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین سلیکشن کمیٹی پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن شاہد فاروق ملک نے ایشین فٹسال چمپئن شپ 2018 کے لئے قومی فٹسال ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی فٹسال ٹیم کا اسکواڈ 14 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ قومی ٹیم کی قیادت مبشر رفیق سنجرانی کر رہے ہیں جبکہ نائب کپتان کیلئے عزیر خان نامزد ہوئے ہیں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 دسمبر, 2018
قومی ٹی ٹونٹی کپ شروع،اسلام آباد پہلے میچ میں ہار گیا،لاہور کی فتح
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹونٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے روز دو میچوں کےفیصلے ،سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو راولپنڈی کے ہاتھوں6 رنز سے شکست ، لاہور وائٹ نے چھ وکٹوں سے فتح اپنے نام کی تفصیل کے مطابق قومی ٹونٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ گزشتہ روز ملتان میں شروع ہوگیا جو25دسمبرتک جاری رہے گا پہلے روز افتتاحی میچ میں روالپنڈی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،انگلینڈ اور فرانس نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
بھوبھنیشو(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ اور فرانس نے چین کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے 14ویں عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو گیا اور انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔انگلینڈ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں امیدواروں کی فائنل لسٹ کا اعلان
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق ) عامر سلیم رانا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 2018ء میں امیدواروں کی فائنل لسٹ کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی صدارت کے لئے انوار الحق قریشی ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ مصر کے یوسف ابراہیم نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2018 مصر کے یوسف ابراہیم نے اپنے نام کر لی۔ تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 کے فائنل میچ اور اختتامی تقریب کا انعقاد روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس کراچی میں ہوا۔ امیر البحر ایڈمرل ...
مزید پڑھیں »بیگ بیش لیگ میں ٹاس کا نیا طریقہ کار سامنے آگیا۔۔۔
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ )آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ٹاس کے لیے روایتی سکہ اچھالنے کی جگہ نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا گیا ہے۔بگ بیش لیگ میں اب ٹیموں کے کپتان ٹاس کے لیے سکے کی جگہ بلا اچھالیں گے اور ’ہیڈ‘ اور ’ٹیل‘ کی جگہ ’ہلز‘ یعنی بلے کی ابھار والی جگہ یا ’فلیٹ‘ یعنی بلے کی ...
مزید پڑھیں »سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونے والے بوائز کے اتھلیٹکس کے مقابلے تحصیل لاہور سٹی نے جیت لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے ثمرات سامنے آرہے ہیں، ہمارے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے تاکہ سپورٹس کی دنیا میں ملک کا نام روشن ہو پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،چین اور فرانس کے درمیان براہ راست ہاکی میچ دیکھنے کیلئے تصویر کو کلک کریں۔۔
بیرون ملک مقیم سپورٹس جرنلزم سے الگ ہونے والے 5ممبران کی رکنیت سجاس نے ختم کردی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس نے بیرون ملک مقیم اور اسپورٹس جرنلزم سے الگ ہوجانے والے پانچ ممبران کی رکنیت ختم کردی۔ جنرل کونسل نے سجاس کی سالانہ کارکردگی اور ینگ اسپورٹس جرنلسٹس ٹریننگ پروگرام کے کامیاب انعقاد پر مجلس عاملہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ کونسل نے سالانہ بجٹ کی بھی متفقہ منظوری دےدی۔ سالانہ جنرل کونسل اجلاس میں ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ،بھارت نے آسڑیلیا کو 31رنز سے شکست دیدی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دے دی, فتح کے ساتھ ہی بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے ایشیائی کپتان بن گئے ہیں ۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کی جانب سے پجارا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلی اننگ ...
مزید پڑھیں »