روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 دسمبر, 2018

سپیشل کھلاڑیوں کو تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، رائے تیمور خان بھٹی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپیشل کھلاڑیوں کو سپورٹس کی تمام سہولیات فراہم کررہے ہیں، سپیشل کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، پنجاب حکومت سپیشل کھلاڑیوں سے ہر ممکن تعاون کررہی ہے اور کرتی رہے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ویل ...

مزید پڑھیں »

نلتر اور مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) گلگت بلتستان کی پرفضا وادی نلتر اور سوات میں دلفریب سکی سلوپ سے مزین مالم جبہ میں سرمائی کھیلوں کا میلہ سج چکا ہے۔ ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے اس سال منعقد ہونے والے مختلف مقابلوں کے لئے ایک جامع کیلنڈر تیارکیا ہے۔ سرمائی کھیلوں کا آغاز پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں سعدیہ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی انڈر 16ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے آسڑیلیا کیخلاف یو اے ای میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے انڈر 16 پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم کا اعلان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے کیا، اعلان کے مطابق عمر ایمان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچوں میں ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

باکسنگ ڈے ٹیسٹ،آسڑیلیا 151رنز پر ڈھیر،بھارت کی مجموعی برتری 346رنز

میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، بھارت کی میچ پر گرفت مضبوط، جسپریت بمرا کی کیریئر بیسٹ بائولنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم بھارتی اننگز کے سکور 443 رنز کے جواب میں 151 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، بمرا نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ تین روز میں ہی ختم،،پاکستانی ٹیم کا دھڑن تختہ

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ ) سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 149رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی ہے ۔ پروٹیز کی جانب سے ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم نے اننگز کا آغاز کیا تاہم مارکرم کو کھاتہ کھولے بغیر حسن ...

مزید پڑھیں »

پریمئرسپر لیگ سیزن II،پولز میچز میں ڈیسکون اور آئی پی سی کی کامیابی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے پو لز میچز کے مقابلے مختلف گرائونڈز میںجاری ہیں ۔پولز میچز میں ڈیسکون اور آئی پی سی نے کامیابی حاصل کرلی ۔ جبکہ لیگ کے چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس ایونٹ کانئے انداز میںانعقاد کرایا جائے گا جس کے لئے پیشگی منصوبہ ...

مزید پڑھیں »