روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 دسمبر, 2018

انگلش فٹبال لیگ،لیور پول نے آرسنل کو پانچ ایک سے پچھاڑ دیا،ویڈیو بھی دیکھیں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فٹبال لیگ میں لیورپول کلب نے آرسنل کو پانچ ایک سے ہرا دیا۔ رابرٹو فرمینو نے ہیٹ ٹرک سکور کی۔ نیوکاسل نے واٹ فورڈ کو ایک صفر سے ٹھکانے لگایا۔انگلینڈ ٍمیں سجا فٹبال لیگ کا میدان، آرسنل کلب کے خلاف لیورپول کا شاندار کھیل آؤٹ کلاس کر دیا۔ آرسنل نے پہلا گول کر کے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

نواک جوکووچ نے مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سربیا کے نواک جوکووچ نے ابوظہبی میں ہونے والی مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن ناکام رہے۔ابوظہبی کے دلکش ٹینس ارینا میں مبادلہ ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ کا فائنل ہوا۔ نواک جوکووچ اور کیون اینڈرسن اس میچ میں مدمقابل ہوئے۔ پہلا سیٹ جنوبی افریقہ کے کیون اینڈرسن نے جیتا۔عالمی ...

مزید پڑھیں »

سال کے اختتام پر تین پاکستانی کرکٹرز کیلئے شاندار خبر آگئی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا گیا،جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے۔آئی سی سی نے وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ڈریسنگ روم میں اب پہلی جیسی رونق نہیں،بیٹنگ کوچ کا اعتراف

نیولینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں پہلے جیسی رونق دکھائی نہیں دے رہی،اس وقت ماحول آئیڈئل نہیں۔ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ڈریسنگ روم وہ نہیں جو اُنہوں نے پچھلی کئی سیریز میں دیکھا ہے جہاں کھلاڑی خوش اور ہنسی مذاق کرتے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!