ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے ڈالی

دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹ سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔یہ فیصلہ عماد وسیم کا ایک دانشمندانہ فیصلہ ثابت ہوا جنہوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کشیدگی،پی ایس ایل فور کے پاکستان میں ہونے والے میچوں کے بارے میں بڑا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ یو اے ای میں ہونے کے بعد دوسرے مرحلے کے میچز پاکستان میں ہونا ہیں جن کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پولارڈ نے ملتان سلطانز کے خواب چکنا چور کر ڈالے

دبئی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 19ویں میچ میں پشاور زلمی نے کیرون پولارڈ اور عمر امین کی نصف سنچریوں کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ملتان سلطانز کی جانب سے عمر صدیق اور جیمز ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 3مارچ کو کھیلا جائیگا

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، دوسرا میچ ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ دو مارچ کو کھیلا جائیگا

حیدر آباد (آن لائن) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ دو مارچ کو حیدر آباد میں کھیلا جائیگا، یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 2 مارچ کو حیدر ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل کے ایک روزہ میچوں میں 10ہزار رنز اور 500چھکے مکمل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے تین مزید اعزاز اپنے نام کرلیے۔انگلینڈ کیخلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں کرس گیل بولرزکے اعصاب پر سوار ہوچکے ہیں، چوتھے ون ڈے میچ میں انہوں نے ایک روزہ میچز میں 10 ہزار رنز بنانے اور انٹرنیشنل کرکٹ میں 500 چھکے مکمل کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 2مارچ کو کھیلا جائیگا

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ون ڈے میچ دو مارچ کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ2 مارچ، تیسرا میچ 5 مارچ، چوتھا میچ 8 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4مارچ کو طلب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس 4 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین کریں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے قائم مقام جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ اجلاس میں شرکت کرنے والے ممبران کو دعوت نامے جاری کر ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 29مارچ سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ڈھیر کردیا

دبئی (عبدالرحمان رضا سے)اسلام آبا یونائیٹڈ نے آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کو اعصاب شکن مقابلے میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔آصف علی نے اپنی جارحانہ مزاج بلے بازے کا شاہکار دکھاتے ہوئے ٹیم کو گروپ اسٹیج میں اہم فتح دلواتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست پہنچادیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »