ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

عالمی کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جا رہی ہے، انضمام الحق

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے،زیادہ میچز کھلنے سے بیٹسمین کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے،ہمیں اچھے فاسٹ بولرز ملے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف آخری دو ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل اضافی کھلاڑی انگلینڈ لیجانے کی تجویز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ اضافی کھلاڑی انگلینڈ بھیجنے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔سلیکشن کمیٹی اور منجمنٹ اگلے ایک دو روز میں ٹیم کے انتخاب کیلئے مشاورت کا آغاز کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی 23 اپریل کو شیڈول ہے، انگلینڈ کے خلاف پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ جیت کر قوم کو عید کا تحفہ دینگے، سرفراز احمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ کپ ہر صورت پاکستان لائیں گے اور قوم کو عید کا تحفہ دیں گے۔کراچی میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا، فنکاروں کے اس عشائیہ میں سرفراز احمد نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ اور ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے 15رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کر کے نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم اعلان کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔کین ویلیم سن نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ ٹام ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن شپ میں پی سی بی الیون نے ایچ ای سی جبکہ زیڈٹی بی ایل نے اسٹیٹ بینک کو ہرادیا۔پی سی بی کے زیراہتمام ڈائمنڈ گرائونڈ اسلام آباد میں گزشتہ روزپہلے میچ میں پی سی بی الیون نے کائنات حفیظ کے شاندار74اور عائشہ نسیم کے 28رنز کی بدولت مقررہ 20اوورز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ شروع،عمراکمل کی سنچری،بلوچستان کی جیت

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ کے پہلے میچ میں بلوچستان کافاتحانہ آغاز، افتتاحی میچ میں پنجاب کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کو 295رنز کاٹارگٹ دیا، پنجاب کی طرف سے سعدیعلی 73، سہیل تنویر 68، افتخاراحمد 54اورکپتان اسدشفیق 36رنز بنا کر نمایاں سکورررہےبلوچستان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

کھتری کرکٹ‘ لائنز ایریا جیم خانہ اور حسنین سی سی حریف ٹیموں کیخلاف سرخرو

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں لائنز ایریا جیم خانہ نے خلیل سی سی کو 89رنز سے شکست دے دی جبکہ حسنین سی سی کو سپر اسٹار کیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ فاتح ٹیموں کے معصوم علی اور فرید آغا نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ اسرار احمد نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے کوشاں اور پُرعزم ہوں‘ اعجاز فاروقی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی کی کلب کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے کوشاں اورپُرعزم ہیں۔ کراچی کرکٹ کو فروغ دینے کا مشن جاری رہے گا۔میری کوشش ہے کے کراچی کی کرکٹ پروان چڑھے ان خیالات کا اظہار پروفیسر اعجاز فاروقی سابق صدر کے سی سی اے نے ناظم آباد جیمخانہ گراونڈ پر کے سی سی اے زون سات بی ڈویژن ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ کورنگی الفتح نے ٹائیگر سی سی کو 5وکٹوں سے قابو کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کورنگی الفتح نے ٹائیگر سی سی کو 5وکٹوں کی ضرب لگائی جبکہ پاک اسٹوڈنٹ نے بلال فرینڈس کولٹس کیخلاف 3وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔محمد سمیر کی نصف سنچری اور محمد شفیق کی 3وکٹوں کی نمایاں کارکردگی کورنگی الفتح کی فتح کو بناگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ یونین اسپورٹس اور ماڈل سی سی کی اگلے مرحلہ میں رسائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رائزنگ اسٹار سی سی ، کے سی سی اے زونIVکے زیر اہتمام جاری رائزنگ اسٹارانوی ٹیشن ٹرافی میں مزید 2میچوں کے نتائج سامنے آگئے۔ ٹی اینڈ ٹی گراؤنڈ پر یونین اسپورٹس نے نیو شائننگ اسٹار سی سی کو 60رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔ یونین اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 38ویں اوورز میں 249رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!