ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2019

نظریں عالمی کپ کرکٹ پر مرکوز ہیں، عمر اکمل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں 136 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر عمر اکمل نے ایک مرتبہ پھر سلیکٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور ان کا کہنا ہےکہ ماضی کی غلطیاں بھلا کر تمام تر نظریں ورلڈ کپ کھیلنے پر مرکوز ہیں۔ قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اور پاکستان کپ میں بلوچستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

راجن پور میں بیلوں کی دوڑ کا مقابلہ

راجن پور(سپورٹس لنک رپورٹ) راجن پور میں صحت مند بیلوں کے درمیاں دوڑ کا مقابلہ ہوا جس میں بیلوں کے سا تھ سواروں نے بھی خوب زور لگایا، کوئی جیتا تو کسی کو منہ کی کھانی پڑی۔ "بھولا” نامی بیل نےمٹھو کو ہرا کر میدان مار لیا، شائقین نے ڈھول اور بین کی آواز پر بھنگڑے ڈالے۔راجن پور کے نواحی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی ایئر سٹاف سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل کل جمعہ کو کھیلے جائینگے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف دی ائیر سٹاف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے کل جمعہ کو مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے ۔ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت 15 ممالک کے غیر ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپاٹمنٹل ٹی20 ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلا جائیگا

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) زرعی ترقیاتی بینک اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ٹیمیں دوسری انٹر ڈیپاٹمنٹل ٹی20 ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل جمعہ کو ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں زرعی ترقیاتی بینک نے پی سی بی الیون کو 7 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کپ میں کل فیڈرل ایریاز اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ون ڈے کپ میں کل جمعہ کو خیبرپختونخوا اور پنجاب کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم سلمان بٹ جبکہ پنجاب کی ٹیم کامران اکمل کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ میچ ڈے نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا کرپشن کی روک تھام کیلئے انٹرپول کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لیون (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی عالمی گورنگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھیل میں کرپش کی روک تھام کے لیے انٹرپول کیساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل مینیجر ایلکس مارشکل فرانس کے شہر لیون میں قائم انٹرپول کے دفتر میں عالمی پولیس تعاون تنظیم کے حکام سے ملاقات کی جہاں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے پاور ہٹنگ کے فقدان پر مکی آرتھرفکر مند

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کو ورلڈ کپ کی تیاریاں کرتے ہوئے صرف ایک چیز کی فکر لاحق ہے کہ پاکستانی بیٹسمینوں میں پاور ہٹنگ کا فقدان واضح ہے اور ان کی کوشش ہے کہ نچلے نمبروں پر کھیلنے والے بیٹسمین اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کے خلاف ناقص کارکردگی، امام الحق کو پاکستانی کی ورلڈکپ ٹیم سے نکالے جانے کا امکان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کو ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے منتخب کی جانے والی ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امام الحق کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم سلیکشن کمیٹی نے انہیں عالمی کپ کھیلنے کے لیے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ فٹ بال میں بھی اپنا کردار ادا کرنا شروع کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ فٹ بال میں بھی اپنا کردار ادا کرنا شروع کردیاہے ۔کرکٹ کے میدان میں تو وہ کھیل کر اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہی ہیں لیکن فٹ بال کے کھیل میں بھی انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے فیفا سے پا کستان میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!