روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جولائی, 2019

عالمی کپ،بھارت نے بنگلہ دیش کو روند کر پوزیشن مستحکم کرلی

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں بھارت نے روہت شرما کی شان دار سنچری کی بدولت 314 رنز بنانے کے بعد بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 286 رنز پر آوٹ کرکے میچ 28 رنز سے جیت لیا۔برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

عالمی ٹیم کپ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی

دوحا(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان نے بھارت کو شکست دیکر عالمی ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت لی۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں ورلڈ ٹیم کپ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں اسجد اقبال اور محمد بلال پر مشتمل ٹیم پاکستان نے ایک کے مقابلے میں 3 فریم سے کامیابی حاصل کی۔بھارتی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ہاؤس کوئٹہ سیکریٹری بلوچستان لالا اکبر رئیسانی کے حوالے کردیا گیا

کراچی (ریاض احمد) سید اشفاق حسین شاہ، صدر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پر سیکریٹری بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن سابق قومی کپتان لالا اکبر رئیسانی نے سابق سیکریٹری بی ایف اے سعید احمد سے فیفا فٹبال ہاؤس کوئٹہ کا مکمل طور پر چارج لے لیا۔ اکبررئیسانی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فٹبال ہاؤس کی حوالگی کے ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام دو روزہ اولمپک ڈے آرچری چیمپئن شپ مری میں شروع ہوگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے دو روزہ اولمپک ڈے آرچری چیمپئن شپ سپورٹس سٹیڈیم بھوربن روڈ مری میں شروع ہوگئی ہے، منگل کے روز ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے تیر چلا کر چیمپئن شپ کا افتتاح کیا، کھلاڑیوں کا ان سے تعارف بھی کرایا گیا،سپورٹس سٹیڈیم آمد پر کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

ملیر جیمخانہ نے رائزنگ اسٹارٹرافی جیت لی‘ فیصل جیم خانہ کو 4وکٹوں سے شکست کا سامنا

کراچی (ریاض احمد)کے سی سی اے زون چار کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ‘‘ رائز نگ اسٹا ٹرافی 2019‘‘ کا فائنل ملیر جیمخانہ اور فیصل جیمخانہ کے مابین پاک اسٹار کرکٹ گراونڈ ملیر پر کھیلا گیا جس میں ملیر جیمخانہ نے فیصل جیمخانہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل جیتنے کا اعزاز ...

مزید پڑھیں »

چترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ا امم خواجہ نے نیشنل جونیئر چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب

پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ)چترال سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل کھلاڑی امم خواجہ نے اپنے اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے 26 ویں نیشنل کیڈٹ اینڈ جونئر ٹیبل ٹینس چمپئین شپ میںسنگل انڈر 15کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے ۔ 26ویں نیشنل کیڈٹ اینڈ جونئیر ٹیبل ٹینس چمپئین شپ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام قضافی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ میں پاکستانی کی ہلاکت ۔حقیقت کیا ھے ؟

تحریر۔۔۔عبدالرحمان رضا میچ والے دن جو کچھ ھوا وہ سب کچھ آپ لوگ ٹی وی پر اور سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ھیں ۔ان میں کچھ شر پسند عناصر نے پاکستان اور افغانستان کو آپس میں لڑانے کی کوشش کی۔جو کچھ ھوا بہت برا ھوا اتنے بڑے ایونٹ میں ایسا نہیں ھونا چاہیے تھا۔ہم صبع آٹھ بجے اسٹیڈیم پہنچ چکے ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما نے تیز ترین 26 ون ڈے انٹرنیشنل سنچریوں کا ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 26 سنچریاں بنانے والے دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے چھٹے بلے باز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا، اس ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض کا ان فٹ ہونا پریشان کن نہیں،مکی آرتھر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ کپ کے بعد بھی قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی امید لگا لی ہے۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر 2016 سے پاکستان ٹیم کے کوچ ہیں اور قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے معاہدے میں ورلڈ کپ تک توسیع کی گئی تھی جو ورلڈ کپ کے اختتام کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کا بھارت اور انگلینڈ کے مشکوک میچ پر تبصرے سے گریز

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے برمنگھم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے مشکوک میچ پر براہ راست تبصرہ کرنے کے بجائے محتاط انداز اختیار کیا۔ماہرین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے ورلڈکپ میں انگلینڈ اور بھارت کے میچ کو مشکوک قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس بارے میں آئی سی سی حکام ...

مزید پڑھیں »